بورے والا میں بھی انجکشن کے استعمال سے بصارت سے محروم  ہونیوالے 10افراد سامنے آگئے

بہاولپور کے بورے والا میں بھی انجکشن کے استعمال سے بصارت سے محروم  ہونیوالے 10افراد سامنے آگئے۔

بورے والا میں بھی ایواسٹن انجکشن سے متاثرہ مریض سامنے آ گئے،نجی کلینک پر انجکشن کے استعمال سے 10افراد کی بینائی چلی گئی،ڈاکٹرز کا کہنا  ہے کہ متاثرہ مریضوں میں 6خواتین اور 4مرد شامل  ہیں،انجکشن سے متاثرہ مریضوں کو لاہور ریفر کر دیاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں