چوک اعظم کے نواحی گاؤں رحمان أباد میں عائشہ سرجیکل ہسپتال اور خدمت خلق کمیٹی کے زیر اہتمام ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا لگایا گیا

چوک اعظم کے نواحی گاؤں رحمان أباد میں عائشہ سرجیکل ہسپتال اور خدمت خلق کمیٹی کے زیر اہتمام ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا لگایا گیا فری میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹر حمزہ احسان نے مریضوں کا فری چیک اپ اور ٹیسٹ کئے خدمت خلق کمیٹی کے بانی مولانا محمد اعظم نے کہا کہ ہم نے گاؤں والوں کے تعاون اور اللہ کی رضا کی خاطر عوام کی خدمت کررہے

اپنا تبصرہ بھیجیں