منڈی صادق گنج حسد ، عدم برداشت ، یا کوئی رنجش جس میں ہزاروں روپے کے سامان کو آگ لگا دی گئی

منڈی صادق گنج حسد ، عدم برداشت ، یا کوئی رنجش جس میں ہزاروں روپے کے سامان کو آگ لگا دی گئی عدم برداشت بہت کم ہوتی جا رہی ہے دن بدن لڑائی جھگڑے بڑھتے جا رہے ہیں لوگوں میں برداشت ختم ہو گئی ہے منڈی صادق گنج تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات پارک روڈ سنوکر کلب پر کسی شرپسند نے آگ لگا دی جس سے دو سنوکریں ٹیبل اور قیمتی سامان جل گیا غریب آدمی کا کافی نقصان ہوا ہے ۔ محمد اشرف ولد اللہ دین خیرپورٹامیوالی سے روزی کمانے منڈی صادق گنج آئے ۔ غریب آدمی ہے. 15 پر کال کرنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی شک کی بنا پر اسماعیل نامی شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔۔ ایس ایچ او منڈی کنج سے اپیل کرتے ہیں کہ ملزم کے خلاف قانونی کاروائی کرتے ہوئے نقصان کا ازالہ کیا جائے ۔راشد ڈھڈی پیرس نیوز منچن آباد

اپنا تبصرہ بھیجیں