قیامت کے آثار، ماموں نے گلا دبا کر 2کمسن بھانجوں کو قتل کر دیا

ظفر وال میں ماموں نے گلا دبا کر 2کمسن بھانجوں کو قتل کر دیا۔نجی ٹی وی” دنیا نیوز” کے مطابق افسوسناک واقعہ ظفروال کے نواحی گاؤں میں پیش آیا، دونوں بچوں کو ماموں رات کو کھیتوں میں لے گیا اور موت کے گھاٹ اتاردیا۔ بچوں کی شناخت 8 سالہ ابوبکر اور 4 سالہ احمد کے ناموں سے ہوئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں