خاتون ٹیچر سے پرنسپل کی 2 ساتھیوں کیساتھ مل کر زیادتی ، ویڈیو بھی بنائی جو وائرل ہو گئی

ودھراں میں خاتون ٹیچر کو پرنسپل نے 2 ساتھیوں کیساتھ مل کر زیادتی کانشانہ بنایا اور ویڈیو بھی بنا لی جو بعد ازاں وائرل ہو گئی۔

خاتون ٹیچر سے زیادتی پر لودھراں کے نان فارمل سکول چھمب کلیار کے پرنسپل کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمے میں پرنسپل کے 2 ساتھیوں کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔

متاثرہ خاتون ٹیچر کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا جس میں انہوں نے کہا کہ ملزم نے بیٹی کیساتھ زیادتی کی اور ویڈیو بھی بنائی۔ پرنسپل کے ساتھ اس کے دو ساتھی بھی گھناونے عمل میں ملوث ہیں۔ 

اپنا تبصرہ بھیجیں