لیہ:تھانہ فتح پور پولیس نقص امن کے ذمہ دار افراد کے خلاف متحرک

لیہ:تھانہ فتح پور پولیس نقص امن کے ذمہ دار افراد کے خلاف متحرک

ایس ایچ او عابد حسین کی سربراہی میں اے ایس آئی مصطفی کی کاروائی

:ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، رپیٹر، پسٹل اور گولیاں برآمدکر لی گئیں

چک نمبر 293 ٹی ڈی اے کے رہائشی محمد رزاق کے خلاف مقدمہ درج حوالات میں بند

:جرائم پیشہ عناصر کھلی فضا کے مستحق نہیں امن و امان قائم رکھنے کی ذمہ داری نبھا رہے ہیں۔ایس ایچ او عابد حسین

اپنا تبصرہ بھیجیں