لیہ:فنڈز اور سٹاف کی کمی کا بہانہ بنا کر بی ایس کے 5 پروگرامز بند کر دیئے گئے

لیہ:مشتری ہوشیار باش، چوک اعظم کے شہریوں کے لئے بری خبر

فنڈز اور سٹاف کی کمی کا بہانہ بنا کر بی ایس کے 5 پروگرامز بند کر دیئے گئے

پروگرامز بند کرنے کے باعث طلباء و طالبات اور والدین کو شدید پریشانی کا سامنا

:کالج انتظامیہ نے 9 میں سے مارننگ میں پڑھائے جانے والے 5 پروگرامز بند کر دیئے

کیمسٹری، میتھ، کمپیوٹر سائنس، اسلامیات، پولیٹیکل سائنس کو بند کر دیا گیا

مارننگ اور ایوننگ میں 4 پروگرامز اردو، انگلش، زوالوجی اور فزکس کی کلاسز جاری

:5 پروگرامز بند ہونے کی وجہ سے 250 طلباء و طالبات کا مستقبل تاریک ہو گیا

ذرائع کے مطابق کالج انتظامیہ کے پاس جنرل اور ویلفیئر فنڈز متبادل کے طور پر موجود ہیں

ذرائع کے مطابق کیمسٹری،میتھ، اسلامیات اور پولیٹیکل سائنس کا سٹاف بھی موجود ہے

اہم پروگرامز کی بندش کے پیچھے اکیڈمی مافیا کا ہاتھ ہونے کا انکشاف۔والدین سراپا احتجاج

:سرکاری رولز کے مطابق پروفیسرز اپنے پیریڈز مکمل کروائیں تو سٹاف کی کمی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا

:گورنمنٹ قوانین کے مطابق ایک ہفتے میں لیکچرار 24،اسسٹنٹ پروفیسر 18 پیریڈز پڑھانے کا پابند ہے

:رولز کے مطابق ایسوسی ایٹ پروفیسر 12 اور پروفیسرایک ہفتے میں 6 پیریڈ پڑھانے کا پابند ہے

والدین کا ارباب اختیار سے نوٹس لے کر فوری طور پر بی ایس کے تمام پروگرامز بحال کرنے کا مطالبہ

اپنا تبصرہ بھیجیں