لیہ:سابق ایم پی اے پاکستان تحریک انصاف شہاب الدین خان سیہڑ کی کروڑ لعل عیسن عدالت میں پیشی

سابق ایم پی اے پاکستان تحریک انصاف شہاب الدین خان سیہڑ کی کروڑ لعل عیسن عدالت میں پیشی

تھانہ فتح پور میں درج مقدمے میں عبوری ضمانت کنفرم،ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر علی گوندل نے سماعت کی

پیشی پر سابق ایم پی اے شہاب الدین خان سیہڑ کی میڈیا سے گفتگو پاکستان تحریک انصاف نہ چھوڑنے کا اعلان

امپورٹڈ حکومت نے پر امن احتجاج پر سیاسی مقدمات قائم کئے جن کا سامنا عدالتوں میں کریں گے۔شہاب الدین خان

عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے، ہیں اور رہیں گے،مخالفین کے اوچھے ہتھکنڈوں سے گھبرانے والے نہیں۔شہاب الدین خان سیہڑ

سابق ایم پی اے کے خلاف تھانہ چوک اعظم میں درج مقدمے میں عبوری ضمانت کی سماعت 21 اکتوبر کے لئے مقرر ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں