چوک اعظم سے جہاں میونسپل کمیٹی چوک اعظم کے ٹیکس سپریڈنٹ ملازمت مدت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہو گۓ ٹیکس سپریڈنٹ چوہدری ذوالفقارعلی گجرنے محکمہ میونسپل کمیٹی چوک اعظم میں عرصہ چالیس سال سروس کی چوہدری ذوالفقار علی گجر 60سال کی عمر BS17 (سکیل )پر محکمہ سے ریٹائرڈ ہوۓ ہیں چوہدری ذوالفقار گجر نے دوران ملازمت اپنی ذیوٹی ایمانداری اور احسن طریقے سے سرانجام دی اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان نے چوہدری ذوالفقارگجرکو محکمہ سے ملازمت پوری ہونے پر شیلڈ اور تعریفی اسناد دے کر اپنی گاڑی میں بیٹھا کرالوداع کیا الوداعی تقریب میں میونسپل کمیٹی چوک اعظم کے افیسران اور ملازمین نے بھی شاندار طریقے سے الوداع کیا
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments