لیہ:دھوری اڈہ شہید ریسکیو اہلکار کی آج چھٹی برسی منائی جا رہی ہے

لیہ:دھوری اڈہ شہید ریسکیو اہلکار کی آج چھٹی برسی منائی جا رہی ہےشہید ریسکیو اہلکار محمد اشرف میلوانہ کو ڈیوٹی پر آتے ہوئے حادثہ پیش آیا تھاشہید محمد اشرف ریسکیو میں بطور ڈرائیور فرائض سر انجام دے رہے تھے گھر سے دفتر آتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئےشہید اہلکار کو 2017 میں اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا تھا اور ڈی جی ریسکیو رضوان نصیر کی جانب سے پھولوں کی چادر چڑھائی گئی تھی شہداء کو اور ان کی فیملیز کو کسی صورت نہیں بھلایا جا سکتا شہید کی موت ہی قوم کی حیات ہے۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمدریسکیو کے شہید ہمارے ماتھے کا جھومر، قوم کا فخر اور محکمے کی شان ہیں جو دل میں بستے ہیں۔ریسکیو اینڈ سیفٹی آ فیسر تونسہ عنایت خان بلوچ

اپنا تبصرہ بھیجیں