ایس ایچ او تھانہ فتح پور عابد حسین نے ڈی پی او لیہ کی ہدایات پر شہر بھر میں مختلف جگہوں پر قائم برائی کے اڈوں ریڈ کیا

برائی کے اڈوں پر چھاپے ایس ایچ او تھانہ فتح پور عابد حسین نے ڈی پی او لیہ کی ہدایات پر شہر بھر میں مختلف جگہوں پر قائم برائی کے اڈوں ریڈ کیا سیکورٹی انچارج امتیاز علی عرف تاجی اشفاق احمد ۔ مزمل حسین۔ مجاہد حسین۔ اصغر علی نے ۔ ایلیٹ فورس کے اہلکاروں سمیت برائی کے اڈوں پر چھاپے مارے ایس او عابد حسین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا آئس چرس شراب اور برائی کے اڈوں پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف مسلسل کاروائیاں جاری رہیں گی جرائم پیشہ افراد کسی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں امن و امان شہریوں کی جان مال کا تحفظ اولین ترجیح ھے ڈی پی او لیہ اسد الرحمن کی ہدایت کے مطابق تھانہ فتح پور پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف چوبیس گھنٹے الرٹ ھے

اپنا تبصرہ بھیجیں