فورٹ عباس میں اسرائیلی بربربیت اور فلسطین کے حق میں ریلی

فورٹ عباس میں اسرائیلی بربربیت اور فلسطین کے حق میں ریلی
جماعت اسلامی خواتین ونگ کے زیر اہتمام شرکا ریلی کا جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔۔۔۔

حلقہ خواتین جماعت اسلامی فورٹ عباس کے تحت فلسطین و غزہ کے مظلومین کے حوالے اگاہی سیمنار اور اظہار یک جہتی واک کا اہتمام کیا گیا
جس میں شہر فورٹ عباس سے خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی
سیمنار سے حلقہ خواتین جے ائی فورٹ عباس کے ذمہ دران خطاب کرتے ہوئے مسئلہ فلسطین اور وہاں جاری اسرائیلی جارحیت اور غزہ کے محصور نہتے عوام کے حوالے اگاہی دی ۔سیمنار کے اختتام پہ فلسطین کے مظلوم اور بے کس نہتے مجبور عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک واک کا بھی اہتمام کیا گیا
اس واک سے نائب امیر جماعت اسلامی تحصیل فورٹ عباس جماعت اسلامی فورٹ عباس محترم حافظ عمر فاروق صاحب نے خطاب کیا۔۔فورٹ عباس میں جماعت اسلامی خواتین ونگ کے زیر اہتمام فسلطین بھائیوں کے حق میں ریلی نکالی گی ریلی میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔۔فورٹ عباس میں اسرائیلی بربریت اور فلسطین بھائیوں سے اظہار یک جہتی کیلیے خواتین نےریلی نکالی گی۔۔ ریلی میں خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔۔ شرکا ریلی نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینرز اور فلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے۔۔ریلی مین شریک خواتین کا کہنا تھا کہ عزہ پر اسرائیل کی جانب سے فاسفورس بموں سے حملہ انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے ۔۔شرکا ریلی کا کہنا تھا کہ عالمی برادری فلسطین پر۔ہونے والے مظالم کا نوٹس لے اور جنگ کو فوری طور پر بند کروائے۔۔۔۔ریلی میں شریک بچوں اور خواتین نے فلسطین کے بھائیوں کے حق میں زبردست نعرہ بازی کی اور اقوام متحدہ سمیت مسلم حکومتوں سے فلسطین کی مدد کا مطالبہ کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں