لیہ کروڑ لعل عیسن :بستی کھر مقصود چوک کے نزدیک ٹریکٹر سے گر کر 9 سالہ بچہ شافٹ میں پھنس گیا

لیہ کروڑ لعل عیسن :بستی کھر مقصود چوک کے نزدیک ٹریکٹر سے گر کر 9 سالہ بچہ شافٹ میں پھنس گیا
9 سالہ حسن علی کا بازو جسم سے علیحدہ ھوگیا اور ٹانگ ٹوٹ گئی
ریسکیو 1122 نے زخمی بچے کو ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ شفٹ کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں