منچن آباد: اللّہ اکبر چوک کے قریب بہاولنگر روڈ پر مسافر بس الٹ گئی

منچن آباد: اللّہ اکبر چوک کے قریب بہاولنگر روڈ پر مسافر بس الٹ گئی۔ریسکیو

حادثہ میں ایک بچی اور خاتون جاں بحق۔ریسکیو

: 10 زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ریسکیو

حادثہ کا شکار ہونے والی بس بارات کے ساتھ حویلی لکھا جارہی تھی۔

۔بس کو حادثہ سڑک پر موجود گہرے کھڈے کی وجہ سے پیش آیا۔

۔جانبحق ہونے والوں کی شناخت 8 سالہ نمرہ بی بی اور 60 سالہ نور بھری کے نام سے ہوئی ہے ۔

۔ زخمیوں میں محمد حسین ۔محمد شکیل محمد نوید ۔شمائلہ بی بی محمد اعظم ۔بشیر احمد ارشاد احمد ۔یاسمین لطیف شامل ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں