لیہ عزیز فارم کے قریب مسافر گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر حادثے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کی 2 خواتین

لیہ:افسوسناک خبر عزیز فارم کے قریب مسافر گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر حادثے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کی 2 خواتین موقع پر جاں بحق

لیہ:حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا، گاڑی راولپنڈی سے کوٹ ادو جا رہی تھی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹلیہ:عزیز فارم پر حادثے کے شکار بدقسمت خاندان کا تعلق 148 ٹی ڈی اے سے ہی ہے حادثہ کوٹ ادو روڈ پر پیش آیا مسافر گاڑی نے پیچھے سے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری مرنے والی خواتین میں 50 سالہ مقصود بیگم اور 40 سالہ سکینہ بی بی شامل ہیں زخمی مرد کی شناخت منور عزیز کے نام سے ہوئی ہے ریسکیو کی امدادی کاروائی جاری حادثے کے شکار افراد شہر سے گھر جا رہے تھے کہ گاڑی نے ٹکر مار دی

اپنا تبصرہ بھیجیں