چیف جسٹس عمر عطا بندیال ججز کی تقسیم کے خاتمے کیلئے متحرک ، اختلافی نوٹ دینے والے ججز کو اپنے بنچ میں شامل کرلیا

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سپریم کورٹ کے ججز میں تقسیم کے خاتمے کیلئے متحرک ہو گئے ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ کے ججز سے الگ الگ ملاقاتیں کیں، چیف جسٹس پاکستان نے آئندہ ہفتے کے بنچز اتفاق مزید پڑھیں

2 پٹواریوں نے رشتے داروں کو ٹوکن دے کر مفت آٹا پوائنٹ سے 30 ہزار تھیلے غائب کر لئے

 مظفرگڑھ ( آن لائن) مظفرگڑھ میں 2 پٹواریوں نے مفت آٹا پوائنٹ سے 30 ہزار تھیلے غائب کر لئے، دونوں پٹواریوں کو معطل کر کے تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق پٹواریوں نے کرپشن کیلئے چال چلی جو پکڑی گئی، اسسٹنٹ کمشنر نے بتایا کہ مفت آٹا پوائنٹ سے مزید پڑھیں

پی آئی اےکی لاہور سےمدینہ جانیوالی پرواز کی روانگی میں غیرمعمولی تاخیر،مسافر پریشان

لاہور (آن لائن)قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی لاہور سےمدینہ کی پرواز کی روانگی میں غیر معمولی تاخیر سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔  پی آئی اے کی پرواز پی کے 747 کے مسافروں کی کل شام سے بورڈنگ تو ہوگئی لیکن پرواز نہ مل سکی، پرواز میں تاخیر پر مسافروں نے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) موجودہ ملکی سیاسی اور آئینی بحران میں وزیراعظم متحرک ہوگئے، چھٹی کے روز بھی شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔  وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر 2 بجے ہوگا، وزیراعظم ہاؤس میں ہونیوالے اجلاس میں شہباز شریف لاہور سے ویڈیو لنک پر صدارت کریں گے۔ وفاقی کابینہ کے مزید پڑھیں

نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی ایسٹر پر مسیحی برادری کو مبارکباد

لاہور ( آن لائن) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے ایسٹر پر مسیحی برادری کو مبارکباد دی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب نے کہا ہے کہ مسیحی برادری کو ایسٹر کی خوشیاں مبارک ہوں، ہم مسیحی برادری کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں۔ ایسٹر بےآسرا اور مستحق افراد مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کی قرار داد کا معاملہ، سپریم کورٹ بار میں اختلاف سامنے آگیا

اسلام آباد( آن لائن) سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق پارلیمنٹ کی قرار داد کے معاملے پر سپریم کورٹ بار میں اختلاف سامنے آگیا ہے۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے 10 ارکان  نے بار کی جانب سےچند گھنٹےقبل جاری ہونیوالے مذمتی بیان سے اظہار لاتعلقی کردیا ہے۔ ایگزیکٹو کمیٹی ارکان نے مزید پڑھیں

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آئندہ ہفتہ کیسا گزرے گا؟

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  اس ہفتے مالی حوالے سے آپ کو کچھ بہتری ملنے کا امکان ہے جو کام کسی رکاوٹ کی زد میں تھے، وہ بھی ہونا شروع ہو جائیں گے اور ضرورت کے تحت رقم آپ کے ہاتھ میں آ جائے گی۔ اس وقت روز گار کے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا انفلوئنسرزکی بحالی کیلئے تحریک انصاف کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

پشاور( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نےخیبرپختونخواہ کی نگران حکومت کی جانب سے برطرف کیے جانے والے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی بحالی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔  جیو نیوز کے مطابق تحریک انصاف خیبرپختونخواہ کے ترجمان شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے وسائل کے مزید پڑھیں

احسان اللہ نے افغان بیٹر نجیب کو بال مارنے کے بعد ان کے پاس جاکر پشتو میں کیا کہا تھا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر احسان اللہ نے کہا ہے کہ  افغان بیٹر نجیب کو بال لگنے کے بعد ان کے پاس گیا اور  پشتو میں سوری کیا، اس نے کہا کوئی بات نہیں یہ کھیل حصہ ہے۔خیال رہے کہ حالیہ پاک افغان سیریز میں احسان اللہ کے باؤنسر پر نجیب زخمی ہوگئے تھے۔ لاہور مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات کے لیے نئی شرط رکھ دی

اسلام آباد( آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات کیلئے  نئی شرط رکھ دی ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہے اور بحران سے نکلنا چاہتی ہے تو قومی اسمبلی توڑنا پڑے گی۔ انہوں نے کہا اگرحکومت ایک ہی دن مزید پڑھیں