چین نے تائیوان کے ارد گرد اپنے جنگی بحری بیڑے تعینات کرنے شروع کردیئے، حالات کشیدہ

تائی پے( آن لائن)چین نے تائیوان کے ارد گرد اپنے بحری بیڑے تعینات کرنا شروع کردیئے ہیں جبکہ چینی کے لڑاکا طیاروں نے بھی پروازیں شروع کردی ہیں غیر ملکی میڈیا کے مطابق تائیوان کے صدر سائی انگ وین اور امریکی ایوان کے اسپیکر کیون میکارتھی کی ملاقات کے بعد چین کی طرف سے جارحانہ مزید پڑھیں

” کہو کہ میری فیملی چور ہے” خاتون نے مریم نواز کی سیلفی کے بہانے ویڈیو بنالی

لندن ( آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون انہیں ان کے منہ پر ہی “چور” کہتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ خاتون نے سیلفی کے بہانے مریم نواز کے ساتھ ویڈیو ریکارڈ کی ۔ مزید پڑھیں

پاکستانی دبئی کی شہزادی کی عمران خان کے بیٹے سے شادی کی افواہیں اڑاتے رہ گئے، شہزادی نے واقعی شادی کر لی ، لیکن دولہا کون ؟ جانئے 

دبئی ( آن لائن )کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر اس وقت ہنگامہ مچا جب عمران خان کے صاحبزادے سلیمان کے ساتھ دبئی کی شہزادی شیخہ مہرہ سے ملتی جلتی نوجوان لڑکی تصویر جوڑ کر شیئر کی گئی اور دعویٰ کیا گیا کہ مبینہ طور پر دبئی کی شہزادی نے شادی کی پیشکش کی ہے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے ویزوں کی لوٹ سیل لگادی، اگر آپ کو بھی یہ ایک کام آتا ہے تو آپ کو بھی جھٹ سے ویزہ مل جائے گا

دبئی  ( آن لائن)  ٹیکنالوجی سیکٹر سے وابستہ افراد کے لیے جو ایک دلچسپ خبر معلوم ہوتی ہے، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) دنیا بھر کے معروف پروگرامرز کو تقریباً ایک لاکھ  گولڈن ویزے  دینے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا ایک طویل مدتی رہائش کا آپشن ہے اور مزید پڑھیں

دنیا کے وہ مقامات جہاں سورج غروب ہی نہیں ہوتا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں کچھ ایسے مظاہر فطرت ہیں کہ دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ ان میں وہ علاقے بھی شامل ہیں جہاں کئی کئی ماہ تک سورج غروب ہی نہیں ہوتا۔ یہ بات سننے میں ہی بہت عجیب لگتی ہے کہ رات کے تین بج رہے ہوں اور سورج کی زرد روشنی مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ پر ڈرامائی سین، مسافر کے سامان سے ہتھیاروں کے پُرزے نکل آئے

کراچی ( آن لائن) کراچی ایئرپورٹ پر ڈرامائی سین کے دوران مسافر کے سامان سے ہتھیاروں کے پُرزے نکل آئے، حکام نے ملزم قابو کر لیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کسٹمز حکام نے کراچی کی قائداعظم انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شکاگو سے آنے والی پرواز کے مسافر کے سامان کی تلاشی لی تو مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں گرمی کی شدت بڑھنے کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نےآئندہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک کے بیشترعلاقوں میں گرمی کی شدت بڑھنے کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں میدانی اور ساحلی علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم مزید پڑھیں

صدر مملکت کا انکار، حکومت کا سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجربل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور کرانے کا فیصلہ 

اسلام آباد( آن لائن)حکومت نے صدر عارف علوی کے انکار کے بعد سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجربل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجربل صدر مملکت کے اعتراضات کے ساتھ اسمبلی سیکرٹریٹ کو موصول ہو گیا ،حکومت نے مزید پڑھیں

نواز شریف اور مریم کی چیف جسٹس پر کڑی تنقید، مستعفی ہونے کا مطالبہ

لندن / لاہور ( آن لائن) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور پارٹی کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے، اس سے قبل وفاقی حکومت کی جانب سے چیف جسٹس سے مستعفی مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف 144 مقدمات کس پلان کا حصہ ہیں؟ چیئرمین پی ٹی آئی کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف 144 مقدموں کے انداراج کا مقصد اس لندن پلان پر عملدرآمد کرنا ہے جس کے تحت نواز شریف کو انتخابات سے قبل تحریک انصاف کو کچلنے کی یقین دہانی کروائی گئی تھی۔ ٹوئٹر پر جاری مزید پڑھیں