یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن 10 ارب سے زائد کی نادہندہ، وزیراعظم ریلیف پیکج بند ہونے کا خدشہ

اسلام آباد ( آن لائن) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن خریداری کی مد میں 10 ارب روپے سے زائد کی نادہندہ ہو گئی جس کے سبب وزیراعظم ریلیف پیکج کی بندش کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن میں مالی بحران پیدا ہو گیا، ادارے کو فنڈز کی فراہمی مزید پڑھیں

بجلی 2 روپے 69 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان 

ے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے،کے الیکٹرک نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کے الیکٹرک کی جانب سے درخواست میں کہاگیا ہے کہ بجلی 2 روپے 69 پیسے فی یونٹ مہنگی کی جائے ، اضافہ جنوری کی مزید پڑھیں

غیرملکیوں کو فیملی عمان لانے کیلئے بڑی سہولت مل گئی

عمان نے غیرملکی خاندانوں کو خلیجی سلطنت لانے کے لیے درکار کم از کم تنخواہ میں کمی کردی۔ ٹائمز آف عمان کے مطابق غیر ملکی کارکنوں کے لیے اپنے خاندان کو ساتھ لانے کے لیے کم از کم تنخواہ کی شرط کو کم کردیا گیا ہے، اس حوالے سے رائل عمان پولیس (آر او پی) کے ایک سینئر اہلکار نے مزید پڑھیں

کراچی پولیس آفس پر حملہ: کب کیا ہوا؟

سندھ کے حکام کے مطابق شاہراہ فیصل کے قریب واقع کراچی پولیس آفس (کے پی او) کی عمارت پر حملہ کرنے والے تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے جمعے کی شب ایک ویڈیو پیغام میں بتایا کہ کے پی او حملے میں پولیس کے دو جوان، مزید پڑھیں

امریکہ کی جانب سے کراچی پولیس آفس پر دہشت گرد حملے کی مذمت

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے کراچی پولیس آفس پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ نجی  ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ امریکا کراچی پولیس آفس پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہے، کسی بھی قسم کی دہشت گردی کے مزید پڑھیں

ایف نائن پارک میں زیادتی کیس کے ملزمان کی ہلاکت کا معاملہ مشکوک ہو گیا

15فروری کو ملزمان کی گرفتاری ہوئی،متاثرہ لڑکی نے شناخت بھی کیا مگر ٹوئٹ کیا گیا کہ ملزمان کے قریب پہنچ گئے ہیں، ملزمان نے دیگر وارداتوں سے متعلق اہم انکشافات کرنا تھے،ملزمان کو ٹرائل سے قبل ہی جعلی پولیس مقابلے میں مار دیا گیا۔ ایف نائن پارک میں زیادتی کا شکار ہونے والی لڑکی کی مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ جلد ہو جائے گا

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ معاہدے سے ایک ماہ بعد 1 اعشاریہ 1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے گا،رواں سال مہنگائی 25 فیصد سے زیادہ رہنے کا تخمینہ طے ہوا ہے،وزرات خزانہ حکام اسلام آباد ( 17 فروری 2023ء) آئی ایم ایف کے ساتھ ایم ای ایف پی مسودہ حتمی مراخل میں داخل اور بنیادی معاشی اہداف پر مزید پڑھیں

مودی کے ہندوستان میں اب شہر بھی غیرمحفوظ، غازی پور، لکھنؤ سمیت مسلم شناخت والے شہروں کے نام پھر سے تبدیل کرنے کی کوششیں

نئی دہلی ( آن لائن) بھارتی حکمران جماعت کے رکن پارلیمنٹ سنگم لال گپتا نے وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھا ہے جس میں شہروں کے مسلم نام بدل کر ہندو نام دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی میڈیا سوال اٹھا رہا ہے کہ بھارت میں انتہا مزید پڑھیں

ایف نائن پارک میں خاتون کا ریپ: پولیس کا ملزمان کی ہلاکت کا دعویٰ

اسلام آباد کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں شہرکے مرکزی علاقے میں واقع ایف نائن پارک میں گن پوائنٹ پر خاتون کو ریپ کے معاملے میں ملوث دو ملزمان پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے ہیں۔ پولیس کی جانب سے جمعرات کو جاری کیے گئے ایک بیان مزید پڑھیں

حکومت نے موبائل فونز،کھانے پینے کی اشیاءسمیت سینکڑوں آئٹمز پر سیلز ٹیکس بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا 

اسلام آباد ( آن لائن )حکومت نے سیلز ٹیکس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ، سیلز ٹیکس میں ایک فیصد اضافہ کیا گیاہے جس کے بعد نئی شرح 18 فیصد ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے جاری کر دہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈبے میں بند تمام اشیاءپر سیلز ٹیکس مزید پڑھیں