پانی ضائع کرنے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ کیا جائے،لاہور ہائیکورٹ کو جوڈیشل کمیشن کو ہدایت

 سموگ کے تدارک سے متعلق کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے جوڈیشل  کمیشن کو ہدایت کی ہے کہ پانی ضائع کرنے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ کیا جائے۔  لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی،عدالت نے پانی کے بچاؤ کیلئے ہاؤسنگ سوسائٹیز میں کارروائی کی ہدایت کر دی،عدالت نے جوڈیشل کمیشن مزید پڑھیں

’عدت پوری کیئے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار ‘ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ جاری کر دیا 

لاہور ہائی کورٹ نے عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی کو غیرقانونی قراردے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے 11 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے ، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عدت پوری ہونے سے پہلے اس کی بہن سے شادی کرنا دو بہنوں کوبیک مزید پڑھیں

عدالت نے فواد چوہدری کو مزید 7 روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا

لاہور ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو مزید 7 روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔عدالت نے 36 کیسز میں حفاظتی ضمانت کا تحریری حکم جاری کردیا۔تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ فواد چوہدری کو گرفتار نہ کرنے کی تاریخ چیف جسٹس کے آرڈر کے دن سے شروع ہوگی۔مزید کہا گیا مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا سموگ کے خاتمے کیلئے ماحولیاتی تحفظ اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے سموگ کے خاتمے اور ماحول کو بہتر بنانے کیلئے ماحولیاتی تحفظ اتھارٹی (انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی) بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اتھارٹی ماحولیاتی تحفظ کے اقدامات اور قوانین پر مؤثر عمل درآمد مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا

الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا،الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو باضابطہ آگا ہ کردیا،الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو پارٹی پوزیشن سے آگاہ کردیا۔ دستاویزکے مطابق سنی اتحاد کونسل میں 82آزاد ارکان قومی اسمبلی شامل ہوئے،پنجاب 49، خیبرپختونخوا سے 33آزادارکان سنی اتحاد کونسل مزید پڑھیں

جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج کی جانب سے مداخلت کی شکایت موصول نہیں ہوئی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا بیان

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی کا کہنا ہے کہ  وہ جب سے چیف جسٹس پاکستان بنے ہیں،کسی بھی ہائی کورٹ کےکسی بھی جج کی جانب سے مداخلت کی شکایت نہیں ملی، اگر کوئی مداخلت ہوئی بھی ہے تو انہیں رپورٹ نہیں کیا گی کراچی میں سندھ بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی حمایت سے سینیٹر بنا ، دونوں جماعتوں کا شکر گزار ہوں، فیصل واوڈا کا بیان

 سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی حمایت سے سینیٹر بنا جس کے لیے  میں ان کا شکر گزار ہوں، ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ میں پی ٹی آئی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں چھوٹی بہن نے بڑی بہن کو قتل کردیا

 قلعہ دیدار سنگھ میں چھوٹی بہن نے جائیداد کے تنازعے پربڑی بہن کو قتل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملزمہ اپنی بہن کے گھر پر قبضہ کرنا چاہتی تھی، جائیداد کیلئے پہلے بھی ملزمہ کا اپنی بہن سے کئی بار جھگڑا ہو مزید پڑھیں

جرائم میں ملوث کراچی پولیس کے اہلکاروں کے خلاف کارروائیاں، 34 معطل

کراچی پولیس نے منظم جرائم میں ملوث افسران اور اہلکاروں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے 34 افسران اور اہلکاروں کو معطل کردیا جس میں 3 ایس ایچ اوز بھی شامل ہیں آئی جی سندھ کی بنائی گئی ٹاسک فورس کی شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے حکام نے 18 تھانوں کے ہیڈ محررز بھی معطل کردئے،تمام مزید پڑھیں

بلوچستان کے مختلف شہروں میں مٹی کے طوفان کے باعث معمولات زندگی متاثر

بلوچستان کے مختلف شہروں میں مٹی کے طوفان کے باعث معمولات زندگی متاثر طوفانی ہواؤں سے کئی دکانوں کے سائن بورڈ گر گئے جبکہ چیگندک میں گرج چمک کے ساتھ موسلادار بارش ہوئی، دوربن میں تیز بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ۔دوسری جانب بلوچستان میں آج سے 27 اپریل تک موسلادھار بارش کی پیشگوئی مزید پڑھیں