ڈاکٹر یاسمین راشد کے سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کیخلاف اپیل پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا

اپیلٹ ٹریبونل نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف دائر اپیل پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کے سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف دائر اپیل پر سماعت ہوئی،اپیلیٹ ٹریبونل نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی کاغذات نامزدگی منظوری کی خلاف شہباز کھوکھر کی مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز کی سزا7مئی تک معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز کی سزا7مئی تک معطل کر دی،ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر اور ایس ایچ او کی سزا بھی 7مئی تک معطل کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 7مئی کو اپیل مقرر کرنے کی ہدایت کردی،چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب مزید پڑھیں

کیا علی امین گنڈا پور نے پشتو فلموں پر پابندی عائد کر دی ؟ اصل حقیقت سامنے آ گئی

سوشل میڈیا پر افواہیں گرم ہیں کہ وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور کی جانب سے پشتو فلموں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے تاہم اب اس کی حقیقت سامنے آ گئی ہے، وزیراعلیٰ نے ایسا کوئی حکم جاری نہیں کیا بلکہ یہ تمام افواہیں بے بنیاد ہیں 7 مارچ کو ایک مزید پڑھیں

الیکشن ٹریبونلز’ پردہ ڈالنے کا ذریعہ” ،حامد خان نے دھاندلی کے معاملے پرعدلیہ کو اہم تجویز دیدی

تحریک انصاف کے سینئر رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ عدلیہ خاموش تماشائی نہیں بن سکتی، الیکشن ٹریبونلز میں معاملہ بہت دیر کیلئے لٹک جائے گا.الیکشن ٹریبونلز دھاندلی پر پردہ ڈالنے کا ایک ذریعہ ہیں، جوڈیشل کمیشن بنایا جائے ملک بھر میں دھاندلی سامنے آجائے گی. 8 فروری کے انتخابا ت میں جو کچھ مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

 محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔  محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ہونیوالی رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان، کشمیر، خیبر پختونخوا ،خطہ پوٹھوہار اوراسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے،تاہم مزید پڑھیں

ایک روز قبل اغوا ءہونے والے تاجر کو گولیوں سے بھون دیا گیا، لاش برآمد

لاہور میں ایک روز قبل اغوا ءہونے والے تاجر کو گولیوں سے بھون دیا گیا جس کی لاش برآمد ہو گئی۔ لاہور کے علاقے اسلام پورہ سے گذشتہ روز صنعتکار عبدالحفیظ کمیانہ کو اغوا ءکر لیا گیا تھا، اس کی لاش شرقپور کے قریب موٹروے پل سے مل گئی۔ مقتول کے اہل خانہ نے الزام مزید پڑھیں

اسلام آباد کی یونیورسٹی میں گولیاں چل گئیں، ایک طالب علم ہسپتال منتقل

 اسلام آباد کی یونیورسٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں طلبا کے مابین جھگڑے کے دوران  گولیاں چل گئیں۔ یونیورسٹی میں فائرنگ کے نتیجے میں  ایک طالب علم زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، اطلاع ملنے پر پولیس شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ مزید پڑھیں

18 سالہ نوجوان مسجد کے واش روم میں گیا تو اس پر تیزاب پھینک دیا گیا

لاہور میں 18 سالہ نوجوان پر مسجد کے واش روم میں تیزاب پھینک دیا گیا جس سے وہ بری طرح جھلس گیا۔ لاہور میں تیزاب گردی کا واقعہ گرین ٹاؤن میں پیش آیا جہاں شعبان نامی نوجوان مسجد کے واش روم میں داخل ہوا تو اس پر تیزاب سے بھری بوتل انڈیل دی گئی۔ تیزاب مزید پڑھیں

ناران میں گلیشیئر گرنے سے تباہی، درجنوں ہوٹل دب گئے

ناران میں گلیشیئر گرنے سے تباہی پھیل گئی، درجنوں ہوٹل دب گئے۔  متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔ ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے شبیر خان کا کہنا ہے کہ ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا۔ متاثرین کے ساتھ ہر ممکن تعاون کریں گے۔ناران روڈ بحال ہونے تک پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے مزید پڑھیں

لاہور کے مختلف علاقوں میں بونداباندی، موسم خوشگوار ہو گیا

لاہور کے مختلف علاقوں میں بونداباندی کے سبب موسم خوشگوار ہو گیا۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں موسم بہار کی ہواؤں کے نرم جھونکوں نے دلفریب ماحول پیدا کر دیا،ایسے میں بوندا باندی موسم کو  سرور انگیز فرحت بخش رہی ہے۔ ایبٹ روڈ، لکشمی چوک اور گڑھی شاہو سمیت ملحقہ علاقوں میں ہلکی بارش نے مزید پڑھیں