الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا

الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا،الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو باضابطہ آگا ہ کردیا،الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو پارٹی پوزیشن سے آگاہ کردیا۔ دستاویزکے مطابق سنی اتحاد کونسل میں 82آزاد ارکان قومی اسمبلی شامل ہوئے،پنجاب 49، خیبرپختونخوا سے 33آزادارکان سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوئے،سنی اتحاد کونسل کو کوئی مخصوص نشست نہیں دی گئی،الیکشن کمیشن  کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل دوسری بڑی جماعت ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں