پاکستان کو دوست ملک سے ڈالر مل گئے 

پاکستان کو چین سے 70کروڑڈالر موصول ہو گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق رقم چائنہ ڈیولپمنٹ بینک کی طرف سے رو ل اوور معاہدے کے بعد موصول ہوئی ہے ،اس سلسلے میں دونوں ممالک کے درمیان معاہدہ پہلے ہی ہوچکا ہے ۔ چین سے ڈالر موصول ہونے کے بعد پاکستان کے مزید پڑھیں

سرکاری حج عازمین کو 13 لاکھ میں پڑے گا، نجی حج آپریٹرز کا کوٹہ کتنے فیصد بڑھایا گیا؟

اسلام آباد ( آن لائن) رواں سال سرکاری حج عازمین کو 13 لاکھ میں پڑے گا، نجی حج آپریٹرز کا کوٹہ کتنے 40 فیصد سے بڑھا کر 50 فیصد کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق حج کیلئے ڈالرز میں ادائیگی کرنے والے عازمین حج قرعہ اندازی سے مستثنیٰ قرار دیدیئے گئے۔ مزید پڑھیں

افغانستان نے پاکستان کو کالعدم ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گرد گروپوں کے خلاف نمٹنے میں معاونت کی یقین دہانی کرا دی

 افغانستان نے پاکستان کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور دیگر دہشت گرد گروپوں کے خلاف نمٹنے میں معاونت کی یقین دہانی کرا دی۔ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق وزیردفاع خواجہ محمد آصف کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی وفد افغانستان کے دورے پر ہے، جس نے پاکستان میں دہشت گردی کی بڑھتی وارداتوں مزید پڑھیں

جیل بھرو تحریک ضمانت دو میں تبدیل ؟ ضلعی انتظامیہ نے 16 ایم پی او کے تحت 77 پی ٹی آئی رہنماﺅں پر پابندی لگاد ی 

اکستان تحریک انصاف نے گزشتہ روز لاہور کے مال روڈ سے جیل بھرو تحریک کا آغاز کیا جس میں سب سے پہلے گرفتاری شاہ محمود قریشی نے دی جبکہ ان کے ساتھ اسد عمر اعظم سواتی اور ولید اقبال بھی موجود تھے جو پولیس وین میں ایک ساتھ سوار ہوئے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے توشہ خانہ کا  2002 سے قبل کا ریکارڈ طلب کر لیا

 لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے 2002 سے قبل کا توشہ خانہ کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کی تفصیلات فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ وفاقی کابینہ نے 2002 سے اب تک توشہ خانہ مزید پڑھیں

پاکستان میں تعمیراتی صنعت تباہی کے دہانے پر کیسے پہنچی؟

محمد اعظم غنچی نے 2020 کے آخر میں جب فلیٹس کے لیے ہاؤسنگ پراجیکٹ شروع کیا تو اس وقت سریے کی قیمت ایک لاکھ 10 ہزار روپے فی ٹن تھی جو فروری 2023 کے وسط میں تین لاکھ روپے فی ٹن تک پہنچ چکی ہے۔ اعظم غنچی اب پریشان ہیں کہ اپنے تعمیراتی پراجیکٹ پر مزید پڑھیں

چین سے 70 کروڑ ڈالر ملنے کی توقع ہے: وزیر خزانہ

پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بدھ کو کہا ہے کہ حکومت کو رواں ہفتے چین سے 70 کروڑ ڈالر ملنے کی توقع ہے جس سے ملک کے گرتے ہوئے زرمبادلہ کے ذخائر کو تقویت ملے گی جو خطرناک حد تک کم ترین سطح تک گر چکے ہیں۔ اسحاق ڈار نے ایک ٹوئٹر پوسٹ مزید پڑھیں

وزیر دفاع کی دورہ کابل کے دوران افغان قیادت سے ملاقاتیں ، سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال

 کابل ( آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے جہاں افغان قیادت سے ملاقاتوں کے دوران  سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے  افغان حکام  کے ساتھ بات چیت کے دوران سرحد پار دہشت گردی، اسلحے اور مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی: برطانیہ کے 50 علاقے جو بالکل ختم ہو سکتے ہیں

ایک نئی تحقیق میں برطانیہ کے ایسے علاقوں کا انکشاف کیا گیا ہے جنہیں موسمیاتی تبدیلیوں کا سب سے زیادہ خطرہ ہے۔ یہ اعدادوشمار ملک کے ان علاقوں پر مرکوز ہیں جو شدید گرمی، جنگلات میں لگنے والی آگ، سیلاب اور سمندر کی سطح میں اضافے کے باعث سب سے زیادہ متاثر ہو سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں

جیل بھرو تحریک، گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کے بینک اکاونٹس بھی چیک ہوں گے،پولیس کون کونسی دفعات لگائے گی؟

جیل بھرو تحریک میں گرفتار ہونے والے  پی ٹی آئی کارکنان کے بینک اکاونٹس بھی چیک کئے جائیں گے۔ گرفتاریاں نئے مقدمات کے تحت ہو سکتی ہیں۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماوں یا کارکنان کو  دفعہ 144 کے تحت گرفتار کیا جا سکتا ہے، سڑک بلاک کرنے پر دفعہ مزید پڑھیں