الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کیلئے 30 اپریل سے 7 مئی تک تاریخیں تجویز کر دیں

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کیلئے 30 اپریل سے 7 مئی تک تاریخیں تجویز کر دیں۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر راجہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ممبران اور سینئر افسران نے شرکت کی، اجلاس میں کئے گئے فیصلے کے تحت  پنجاب کے انتخابات کی تاریخیں مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹورز پر مختلف اشیاءمزید مہنگی ، عوام پس کر رہ گئے

غریب عوام کو مہنگائی سے ریلیف دینے والے یوٹیلٹی سٹورز بھی بڑھتی قیمتوں کے اثرات سے نہ بچ سکے، چائے اور دودھ کے ریٹ مزید بڑھا دیئے گئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز پر ایک لیٹر دودھ کا پیکٹ 217 روپے پر فروخت کیا جا رہا تھا، اب اس کی قیمت مزید پڑھیں

”عمران خان کو سنائپر یا خود کش حملے میں نشانہ بنانے کی سازش ہو رہی ہے “بابراعوان کا دعویٰ 

پی ٹی آئی رہنما بابراعوان نے بیان جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیاہے کہ عمران خان کو سنائپر یا خود کش حملے میں نشانہ بنانے کی سازش ہو رہی ہے ۔ تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان نے کہا ہے کہ عمران خان ایک بڑی جمہوری پارٹی کے سربراہ ہیں ، اطلاعات پہلے سے تھیں کہ عمران مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک نے شرح سود بڑھانے کا اعلان کر دیا 

سٹیٹ بینک نے شرح سود 3 فیصد بڑھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کرتے ہوئے شرح سود17 فیصد سے بڑھاتے ہوئے 20 فیصد مقرر کر دی ہے ۔سٹیٹ بینک کا کہناتھا کہ آئی ایم ایف نے حکومت سے شرح سود بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا،یہ فیصلہ مزید پڑھیں

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ 

 ملک بھر میں ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ ہوگیا ہے ۔  آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 9ہزار 400روپے کا اضافہ ہوگیا ہے ، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 97ہزار 100سے بڑھ کر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف شرائط کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ کردیا گیا

 حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) کی شرائط کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ کردیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ہائی  سپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں 5 روپے فی لٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد لیوی  45 روپے فی لٹر ہوگئی، مٹی کے تیل پر پیٹرولیم لیوی7 مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں آر ایم ایس کے استعمال کیلئے اہم اقدام اٹھا لیا

الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں آر ایم ایس کے استعمال کیلئے اہم اقدام اٹھا لیا الیکشن کمیشن کی جانب سے ملازمین کو آر ایم ایس کے استعمال کی ٹریننگ کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے صوبائی  الیکشن سے قبل پرانے آر ایم ایس پر ایک دن کی موک مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ، عمران خان نے اہم اعلان کردیا

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان نے اہم اعلان کردیا. سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں عمران خان نے کہاکہ ہم عدالت عظمیٰ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں،آئین کا تحفظ سپریم کورٹ کا فرض تھا اور معززججز نے آج اپنے فیصلے مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات ازخودنوٹس کیس؛سپریم کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات پر ازخودنوٹس کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 90 روز میں کرانے کا حکم دیدیا،چیف جسٹس آف پاکستان نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن 90 روز میں انتخابات کرائے گا،فیصلہ تین دو سے سنایا گیا،جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس مزید پڑھیں

پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں کینٹینوں کی چیکنگ مہم،کیا کیا کچھ سامنے آ گیا ؟ 

 پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے صوبہ بھر کے ہسپتالوں میں قائم کینٹینوں کی چیکنگ مہم شروع کی گئی۔مہم کے دوران صوبے بھر میں 272ہسپتال کینٹینوں کی چیکنگ کی گئی،ناقص انتظامات پر 48کو جرمانہ، 211کو وارننگ نوٹس جاری کر دیئے گئے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک نے بتایا کہ لاہور زون میں 125، مزید پڑھیں