آئی ایم ایف پٹرول کی قیمت میں ریکارڈ اضافے اور ”منی بجٹ “ سے بھی راضی نہ ہوا ، مزید شرائط رکھ دیں 

 آئی ایم ایف نے پاکستان سے اسٹاف لیول کے معاہدے کے لیے مزید 4شرائط رکھ دی ہیں ۔  ڈان نیوز کے مطابق پاکستان کو قرضوں کے حصول کے لیے غیر معمولی صورتحال کا سامنا ہے ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے اور منی بجٹ کے بعد آئی ایم ایف کی جانب سے مزید مزید پڑھیں

ایل پی جی کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھرسے اضافہ کردیا گیا 

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے ۔  نوٹیفیکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 12روپے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 266سے بڑھ کر278روپے ہوگئی ہے ،گھریلو سلنڈر کی قیمت 136 مزید پڑھیں

پنجاب ، کے پی انتخابات از خود نوٹس کیس کا فیصلہ محفوظ ، کل 11 بجے سنایا جائے گا

 سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے انتخابات کے حوالے سے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ از خود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں  سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے  کی۔ چار روزہ سماعت کے بعد کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے۔ چیف جسٹس نے کہا مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی ذخیرہ اندوزوں ، منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت، اداروں کو فری ہینڈ دے دیا

 وزیراعظم  شہبازشریف نے ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے وفاق اور صوبوں کی ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو فری ہینڈ دے دیا۔وزیراعظم نے  مرغی کی قیمتوں میں اضافے پر برہمی کا اظہار کیا اوررمضان المبارک میں یوٹیلیٹی سٹورز پر سستی اشیاء خورونوش کی فراہمی مزید پڑھیں

پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی 

پاکستان میں رمضان المبارک کے آغاز کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 22 مارچ (29 شعبان) بروز بدھ کو ہوگا،محکمہ موسمیات کے بیان کے مطابق رمضان کے نئے چاند کی پیدائش 21 مارچ کی شب 10 بج کر 23 منٹ پر مزید پڑھیں

کورونا کی عالمی وبا ءکو پاکستان آئے 3سال مکمل , کتنے لاکھ افراد متاثر ہوئے؟ اعداد وشمار سامنے آ گئے

کورونا وائرس کی عالمی وبا ءکو پاکستان میں آئے 3سال مکمل ہو گئے، اس تمام عرصے کے دوران پاکستان میں کورونا وائرس سے 15 لاکھ 76 ہزار 795 افراد متاثر ہوئے، جن میں 30 ہزار 641 افراد جاں بحق جبکہ 15 لاکھ 45 ہزار 651 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں، وبا ءسے بچا ﺅ مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو اسلام آباد سے گرفتارکرلیاگیا

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیانیوزکے مطابق اسلام آباد پولیس کا کہناہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے، امجد شعیب پر عوام کو اداروں کے خلاف اکسانے کا مقدمہ تھانا رمنا میں درج مزید پڑھیں

بارکھان کے علاقے رکھنی میں دھماکہ،4 افراد جاں بحق،16 زخمی

بلوچستان کے علاقے بارکھان میں ہونے والے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق  دھماکہ بارکھان کے علاقے رکھنی  بازار میں ہوا جہاں لوگوں کی کافی تعداد موجود تھی، دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس نے جائے مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کے متعلق بے بنیاد اور جھوٹی خبریں پھیلانے والی بھارتی نیوز ایجنسی کا بھانڈا پھوٹ گیا

ایک این جی او جس نے جدید ترین غلط معلومات کی مہم پر توجہ مرکوز کی، نے پایا کہ معروف بھارتی میڈیا آؤٹ لیٹ ایشین نیوز انٹرنیشنل (ANI) پاکستان اور چین کے خلاف پروپیگنڈہ پھیلانے کے لیے غیر موجود ذرائع استعمال کرنے میں ملوث تھا۔ تنظیم نے اس کا انکشاف پاکستان/چین مخالف اثر و رسوخ مزید پڑھیں

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط مان لی، شرح سود بڑھانےپر اتفاق

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط مان لی ہے جس کے تحت شرح سود (پالیسی ریٹ) میں 2 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت خزانہ ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین تکنیکی سطح پر ہونے والی بات چیت میں مزید پڑھیں