لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو اسلام آباد سے گرفتارکرلیاگیا

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیانیوزکے مطابق اسلام آباد پولیس کا کہناہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے، امجد شعیب پر عوام کو اداروں کے خلاف اکسانے کا مقدمہ تھانا رمنا میں درج ہے۔

پولیس کے مطابق امجد شعیب کے خلاف مقدمہ مجسٹریٹ اویس خان کی مدعیت میں درج ہے، انہیں آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں