حکام تذبذب کا شکار ، واسا نےمفاد عامہ کا منصوبہ بند کر دیا

واسا کی تنصیبات کو آٹو میشن پر منتقل کرنے میں واسا حکام تذبذب کا شکار ہے۔واسا کے زیر انتظام چلنے والے 596 ٹیوب ویلز انتظامیہ کی نظروں سے اوجھل ہو گئے۔ مفاد عامہ کا سابق حکومت کا منصوبہ واسا نے بند کر دیا۔ شہباز اور بزدار دور اقتدار میں واسا کی ٹیوب ویلز کی آن مزید پڑھیں

مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ، ریکارڈ 41.54 فیصد ہوگئی

 ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے اپنی رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق رواں سال مہنگائی کی شرح 41.54فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں 2.78فیصد اضافہ ہوا ہے ، 33اشیا کی قیمتوں اضافہ، 6کی قیمتوں میں کمی جبکہ 12اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

 عمران خان اور مریم نوازکے درمیان ٹوئٹر پر طنزیہ جملوں کا تبادلہ 

سابق وزیر اعظم عمران خان نے ٹوئٹ کیا کہ ”پی ڈی ایم اور کرپشن کے پیسے پر پلنے والی ایک بگڑی خاتون مریم کے سپریم کورٹ کے ججز پر شرمناک اور سوچے سمجھے حملوں کا واحد ہدف انتخابات سے فرار ہے، اگرچہ یہ آئین کو روند کر ہی حاصل ہو۔سپریم کورٹ آف پاکستان پرحملوں سے مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابی ٹکٹوں کے اجرا کا فیصلہ کر لیا

 پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن کے لئے انتخابی ٹکٹوں کے اجراء کے آغاز کا فیصلہ کر لیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پارلیمانی بورڈ کی جانب سے شارٹ لسٹڈ امیدواروں کے انٹرویو کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تنظیموں اور پارلیمانی بورڈز کے جانب سے ہر سیٹ پر دیئے جانے مزید پڑھیں

گردشی قرض، ایندھن کی کمی ،موسم گرما میں لوڈشیڈنگ میں تشویشناک حد تک اضافے کا خدشہ 

گردشی قرض اور ایندھن کی کمی کے باعث موسم گرما میں لوڈشیڈنگ میں تشویشناک حد تک اضافے کا خدشہ ہے۔ نجی ٹی وی چینل” دنیا نیوز” کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ ہائیڈل اور تھرمل بجلی کی پیداوارکم ترین سطح پر رہنے کا امکان ہے،معاشی بدحالی کے باعث تھرمل پلانٹ مکمل صلاحیت سے کام نہیں کر مزید پڑھیں

موٹر وے ایم فائیو پر رحیم یارخان کے قریب حادثہ، 13 افراد جاں بحق

 موٹر وے ایم فائیو پر مسافر گاڑیوں میں تصادم کے باعث 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔  حادثہ ٹھل خیر محمد تھانہ رکن پور کی حدود میں پیش آیا، جہاں ٹائر پھٹنے سے مسافر وین الٹ گئی جس کے زخمی مسافروں کی جانب سے نکلنے کی کوشش جارہی تھی کہ پیچھے سے آنیوالی مسافر بس متاثرہ مزید پڑھیں

فیٹف نے روس کی رکنیت معطل کردی

 عالمی انسداد منی لانڈرنگ واچ ڈاگ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) نے  کہا ہے  کہ اس نے یوکرین پر ماسکو کے حملے پر روس کی رکنیت معطل کر دی ہے۔ فیٹف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ روسی فیڈریشن کے اقدامات ناقابل قبول طور پر فیٹف  کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہیں جن کا مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھر میں مارکیٹیں رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا نیا حکم آ گیا

 کراچی سمیت سندھ بھر میں شاپنگ مال اور مارکیٹیں رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق وزارت بین الصوبائی رابطہ نے چیف سیکرٹری سندھ کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تجارتی مراکز رات ساڑھے 8، شادی ہال اور ریسٹورنٹ مزید پڑھیں

فارن ایکسچینج ایکٹ کا مقدمہ، عمران خان نے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا، کیا کہا گیا ہے؟

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج  مقدمے  کے معاملے پر  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان نے شامل تفتیش ہونے کیلئے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)  کو خط لکھ دیا۔ انہوں نے خط کے ساتھ تحریری بیان بھی ارسال کیا ہے۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

نیب ٹیم زمان پارک پہنچ گئی

قومی احتساب بیورو (نیب)  کی ٹیم نے عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک پہنچ کر طلبی کا نوٹس دے دیا ۔  تفصیلات کے مطابق نیب کی ٹیم طلبی کے نوٹس پر عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے دستخط لینے آئی تھی تاہم عمران خان کی جانب سے نوٹس ان کے مزید پڑھیں