روسی خام تیل کی ٹیسٹنگ کا فیصلہ,کن کمپنیوں سے کارگوز منگوائے جائیں گے ؟

  وزارت پیٹرولیم  نے روس سے سستے تیل کی خریداری کیلئے  روسی خام تیل کے ٹیسٹ کارگوز منگوانے کا فیصلہ کیا،حکام  کے مطابق روسی خام تیل یورالز اور سوکال کا ایک ایک کارگو منگوایا جائے گا،پاکستان میں روسی ٹیم کی موجودگی میں خام تیل کو ریفائن کیا جائے گا،دیکھنا چاہ رہے کہ روسی خام تیل مزید پڑھیں

  سینیٹ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نےادارہ شماریات کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کر دیا

سینیٹ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نےادارہ شماریات کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کر دیا ۔ ارکان   کمیٹی کا  اجلاس چیئرمین تاج حیدر کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاؤس میں  ہوا ۔ جس میں کہا گیاکہ سندھ کے کئی حلقوں میں ووٹرز کی تعداد آبادی سے زیادہ ہے، الیکشن کا نقطہ آغاز مردم شماری ہے جس مزید پڑھیں

مجھے اور فرحت اللہ بابر کو”مرحوم “دکھا دیا ، 40 سال بعدبھی میری نانی کا ووٹ کوئی کاسٹ کر جاتا ہے: تاج حیدر

 سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کااجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں  ہوا،  جس میں چیئرمین کمیٹی تاج حیدر نے ادارہ شماریات کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیئے۔ تاج حیدر نے کہا کہ لسٹوں میں مجھے اور فرحت اللہ بابر کو مرحوم دکھایا گیا ہے، بعد ازاں ہم نے پیش ہوکر خود کو زندہ ثابت کرایا۔ مزید پڑھیں

ظلِ شاہ کی میت کو غسل دیتے ہوئے کس طرح کے زخموں کے نشانات دیکھے؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما فوادچودھری نے ظل شاہ کو غسل دینے والے شخص کا انٹرویو اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر شیئر کردیا۔ ظل شاہ کو غسل دینے والے شخص محمد احسن کاکہناتھا کہ ظل شاہ کے جسم پر تشدد کے بہت زیادہ نشانات تھے، ان کاکہناتھا کہ میں 14 ،15 سال سے اس مزید پڑھیں

 پنجاب پیرا میڈیکل سٹاف نے 15 مارچ کو فیصلہ کن احتجاج کا اعلان کر دیا

 بار بار احتجاج اور ہڑتالوں کے باوجود مطالبات حل نہ ہوئے۔ پنجاب پیرا میڈیکل سٹاف کا 15 مارچ کو فیصلہ کن احتجاج کا اعلان کر دیا ، پی آئی ایم ایچ انتظامیہ کی انتقامی کارروائیوں کے خاتمے تک اور مسائل کے حل تک احتجاج جاری رکھا جائے گا۔ اس بات کا فیصلہ پنجاب پیرا میڈیکل مزید پڑھیں

آرمی چیف کو بات چیت کی دعوت نہیں دی، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ میں نے کبھی آرمی چیف کو بات چیت کی دعوت نہیں دی۔  غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئےعمران خان کا کہنا تھا کہ جس کے پاس عوامی طاقت ہو  اسے بیساکھیوں کی ضرورت نہیں ہوتی، تحریک انصاف نے 35 میں مزید پڑھیں

پاکستان کو چین سے کمرشل قرضہ مل گیا، زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

 پاکستان کو چین کی جانب سے50 کروڑ ڈالر کا کمرشل قرضہ مل گیا ہے جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چین کی جانب سے 50 کروڑ ڈالر ملنے کے بعد پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے48کروڑ70 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ دوسری جانب آج  مزید پڑھیں

حکومت نے شرح سود میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا، کتنے فیصد اضافہ ہوگا ؟

حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط کو پورا کرنے کے لیے شرح سود میں مزید اضافے کا اشارہ دے دیا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق حکومت نے ٹریژری بلز فروخت کرکے  21 فیصدکی شرح سود پربینکوں سے  1570 ارب کا قرض لیا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت شرح مزید پڑھیں

زمان پارک میں پولیس تشدد سے پی ٹی آئی کارکن جاں بحق، عمران خان کا بڑا اعلان

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کے گھر زمان پارک کے باہر پولیس کے مبینہ تشدد سے پی ٹی آئی کارکن جان کی بازی ہار گیا۔ جاں بحق کارکن کی شناخت علی بلال عرف ظلِ شاہ کے نام سے ہوئی ہے۔ پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کے مطابق زمان پارک مزید پڑھیں

پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے رقم کیسے “غائب ” ہوئی؟اقوام متحدہ نے بتا دیا 

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ برس کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے رواں سال کے اوائل میں انٹرنیشنل کانفرنس میں ڈونرز کی جانب سے کیے گئے وعدوں میں سے صرف 40 فیصد ہی پورے کیے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک سے نیویارک میں نیوز مزید پڑھیں