عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ کی قابل ضمانت میں تبدیلی ، عدالت نے فیصلہ جاری کر دیا 

اسلام آباد ( آن لائن )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ کو قابل ضمانت وارنٹ میں تبدیل کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان نے دو صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا ، مزید پڑھیں

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا 

کراچی ( آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو ڈالر 287.29 روپے کا تھا جس میں کچھ ہی دیر میں 21 پیسے کا اضافہ ہوا اور ڈالر 287.50 روپے ہو کر ٹریڈ کر رہاہے مزید پڑھیں

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے ایم ایس الائیڈ ہسپتال ارشد چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا

فیصل  آباد( آن لائن) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نےایم ایس الائیڈ ہسپتال ارشد چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے الائیڈ ہسپتال فیصل آباد کا اچانک دورہ کیا ، اس دوران مریضوں اور تیمارداروں نے صفائی کےناقض انتظامات اور طبی سہولتوں کے فقدان کی شکایات مزید پڑھیں

امریکی میگزین ٹائم کے سرورق پر عمران خان کی تصویر شائع، پاکستان کے مقبول ترین سیاستدان قرار

نیویارک ( آن لائن) امریکی میگزین ٹائم نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی تصویر سرورق پر شائع کرتے ہوئے انہیں پاکستان کا مقبول سیاست دان قرار دے دیا ہے۔ ٹائم میگزین نے اپنے سرورق کی تصویر آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے جس پر لکھا گیا ہے کہ حکومت کے خاتمے کے بعد مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے قومی ون ڈے اور ٹی 20 ٹیموں کا اعلان کردیا گیا

لاہور(آن لائن) نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ون ڈے اور ٹی 20 ٹیموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔  بابراعظم ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی میں قومی ٹیم کے کپتان جبکہ شاداب خان نائب کپتان ہوں گے۔   ون ڈے ٹیم میں بابر اعظم، شاداب خان ، عبداللہ شفیق، فخر زمان، حارث رؤف، حارث سہیل، مزید پڑھیں

میاں نواز شریف نےبینچ میں شامل ججوں کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا مطالبہ کردیا

لندن ( آن لائن) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ تین رکنی بینچ کا فیصلہ غیر آئینی ہے، ان تینوں ججز کے خلاف جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کیا جانا چاہیے۔  لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

آئینی بحران سنگین ہوا تو نہ میں رہوں گا نہ شہباز شریف اور نہ ہی عمران خان ، بلاول بھٹو کا خطاب

لاڑکانہ( آن لائن) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ تخت لاہور کی لڑائی پورے ملک کو لے ڈوبے گی، آئینی بحران سنگین ہوا تو نہ میں رہوں گا نہ شہباز شریف اور نہ ہی عمران خان ۔  لاڑکانہ میں ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کےموقع پرخطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ  آئینی مزید پڑھیں

بابر کے کہنے پر شاداب خان کو آرام کرانے کا فیصلہ واپس، قومی ٹیم میں شامل ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

 کراچی( آن لائن) نیوزی لینڈ سے سیریز کیلیے اسکواڈ میں بابراعظم کی قومی ٹیم میں بطور کپتان واپسی ہو گئی۔بابر کے کہنے پر شاداب خان کو آرام کرانے کا فیصلہ بھی تبدیل ہو گیا، وہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی دونوں سکواڈز میں شامل ہوں گے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ممکنہ کھلاڑیوں میں بابر اعظم، مزید پڑھیں

وفاق اور پنجاب حکومت نے مفت آٹا سکیم کا دائرہ مزید وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاق اور پنجاب حکومت نے مفت آٹا سکیم کا دائرہ مزید وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق وفاق اور پنجاب نے مزید 1 کروڑ 60 لاکھ خاندانوں کو مفت آٹا مہیا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق اب تک 1 کروڑ 58 لاکھ مستحق خاندانوں کو مزید پڑھیں

’14 مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے، کچھ بھی ہو سکتا ہے’، (ن )لیگی رہنما کی جملہ بازی 

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ( ن) کے رہنما محسن رانجھا نے کہا ہے کہ 14 مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے، کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ نجی ٹی وی” ڈان نیوز” کے مطابق پنجاب، خیبرپختونخوا الیکشن التوا ءکیس میں فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے باہر  لیگی رہنما محسن شاہنواز رانجھا اور پی ٹی مزید پڑھیں