وہ کالونی جس کے ہر گھر میں ہوائی جہاز ہیں

ویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)ہر کالونی میں گھروں کے اندر گاڑیاں پارک کرنے کے لیے جگہ بنائی جاتی ہے لیکن آپ کو یہ سن کر حیرت ہو گی کہ امریکہ میں ایک ایسی کالونی ہے جہاں ہر گھر میں ہوائی جہاز پارک کرنے کی جگہ ہے۔ اس شہر میں سب لوگوں کے پاس اپنے جہاز ہیںا ور وہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے چھٹکارا،پاکستان کے اندر سے ماہانہ ایک ارب ڈالر ملنے کی پیشکش پر حکومت نے غور شروع کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن کی طرف سے کی گئی زرمبادلہ میں اضافے کی پیشکش پر غور شروع کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک بوستان نے قائمہ کمیٹی خزانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا تھا کہ ”ہم حکومت کو اگلے دو سال مزید پڑھیں

عمران خان نے پیغام جاری کر دیا 

لاہور (آن لائن ) تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمرا ن خان نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی طرح ہر کسی کو فیصلہ کرناہے کہ وہ قانون کے ساتھ ہیں یا مافیا کے ساتھ ہیں ۔ ٹویٹر پر جاری پیغام میں عمران خان کا کہناتھا کہ آج ہم اپنی آئینی تاریخ کے فیصلہ مزید پڑھیں

اسرائیل کے ساتھ تجارت شروع کرنے کے الزامات پر وزیراعظم شہبازشریف نے زوردار جواب دیدیا 

اسلام آباد ( آن لائن )وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ ،اسرائیل کے ساتھ تجارت شروع کرنے کا جھوٹ پھیلایا جا رہا ہے جو قابل مذمت ہے ،کہ چین کے منصوبوں میں 45 فیصد کرپشن ہوئی ،ریاست بچانے کیلئے سیاست قربان کر دی ،پاکستان بچ گیا تو سب خیر ہے ۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت مزید پڑھیں

24ارب ڈالر کی پیشکش، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ایکسچینج کمپنیزکے نمائندوں کو بریفنگ کیلیے طلب کر لیا

      کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے اور شرح مبادلہ میں استحکام کیلئے ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے دی جانیو الی تجاویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے بعد قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے بھی آئندہ مزید پڑھیں

عمران خان نے کارکنان کے ساتھ افطار پروگرام کا سلسلہ شروع کر دیا

لاہور(این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا کارکنان کے ساتھ افطار پروگرام کا سلسلہ شروع ہوگیا، عمران خان روزانہ کی بنیاد پر مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے کارکنان کے ساتھ روزہ افطار کریں گے۔چیئرمین پی ٹی آئی کے افطار پروگرام بارے سنٹرل پنجاب اور ساتھ پنجاب کے کارکنان کو آگاہ کردیا گیا ہے۔افطار تقریب مزید پڑھیں

حکومت عدالت کا بائیکاٹ نہیں کر سکتی،چیف جسٹس پاکستان 

اسلام آباد( آن لائن)پنجاب اور خیبرپختونخوا التوا کیس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہاکہ اٹارنی جنرل صاحب آپ کو کیا ہدایت ملی ہیں،حکومت عدالت کا بائیکاٹ نہیں کر سکتی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا التوا کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی مزید پڑھیں

ڈانس کے دوران امریکی ماڈل گیگی حدید کو اٹھانے پر ورون دھون کی وضاحت سامنے آگئی

ممبئی (ویب ڈیسک)  نیتا مکیشن امبانی کلچرل سینٹر میں رقص کی پرفارمنس کے دوران نامور امریکی ماڈل گیگی حدید کو اٹھانے پر بھارتی اداکار ورون دھون کی وضاحت سامنے آئی ہے۔ این ایم اے سی سی فیسٹیول کا دوسرا روز بالی وڈ اور ہالی وڈ کے ستاروں سے جگمگاتا رہا جس میں شاہ رخ خان، مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ سیریز، لاہور میں شیڈول میچز کی کتنی ٹکٹیں فروخت ہو گئیں؟ جانیے 

لاہور ( آن لائن )پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی سیریز کے لاہور میں شیڈول میچز کی زیادہ تر ٹکٹیں آن لائن فروخت ہو چکی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق لاہورمیں شیڈولڈ 3 میچزکے لیے کرکٹ فینز کا بھرپورجوش وخروش دیکھا گیا ، زندہ دلان شہر لاہور میں ٹکٹوں کی آن لائن فروخت مزید پڑھیں

سندھ پربیرونی قرضے کئی گنا بڑھ گئے ،غیرملکی قرضوں پر سہ ماہی قسط10 ارب37 کروڑ روپے کا سود ادا کئے جانے کاانکشاف 

کراچی( آن لائن)سندھ پربیرونی قرضے کئی گنا بڑھ گئے ،حکومت کی جانب سے غیرملکی قرضوں پر سہ ماہی قسط10 ارب37 کروڑ روپے کا سود ادا کئے جانے کاانکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے بھاری سود پر غیرملکی قرضے لئے جانے کا انکشاف ہوا ہے،سندھ حکومت مزید پڑھیں