انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا 

کراچی ( آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 39 پیسے سستا ہونے کے بعد 283.40 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

لاہور ہائیکورٹ ؛الیکشن کمیشن کے رکن اسمبلی کو نااہل قرار دینے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن سے جواب طلب 

لاہور( آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے رکن اسمبلی کو نااہل قرار دینے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا، عدالت نے درخواست پر اٹارنی جنرل کو بھی معاونت کیلئے طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کے رکن اسمبلی کو نااہل مزید پڑھیں

”ایسے لگتا ہے جیسے ہم غزہ میں ہیں “فوادچودھری نے ریڈزون داخلہ پر سخت انتظامات کی شکایت چیف جسٹس پاکستان سے کردی 

اسلام آباد( ان لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فوادچودھری نے ریڈزون داخلہ پر سخت انتظامات کی شکایت چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سے کردی ،چیف جسٹس پاکستان نے فوادچودھری کی ریڈزون کے داخلی راستے کھلوانے کی درخواست مسترد کردی نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق فوادچودھری نے کہا کہ وکلا کو ریڈزون مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں آج کون کون داخل ہو سکے گا ؟ اسلام آباد پولیس نے بیان جاری کر دیا 

اسلام آباد( آن لائن )سپریم کورٹ میںلوگوں کے داخلے سے متعلق ترجما ن اسلام آباد پولیس نے واضح ہدایات جاری کر دی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہناتھا کہ سپریم کورٹ میں آج وہی داخل ہو ںگے جن کے مقدمات ہوں گے، ایسے افراد بھی اندر جا سکیں گے جنہیں مزید پڑھیں

کیا نسیم شاہ کا واقعی رشتہ ہو گیاہے ؟ تصویر وائرل ہونے کے بعد فاسٹ باولر نے پیغام جاری کر دیا 

لاہور ( آن لائن )سوشل میڈیا پر چلنے والی رشتے کی افواہوں پر قومی ٹیم کے فاسٹ باولر نسیم شاہ نے وضاحت جاری کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں پاکستانی کرکٹرز کی شادیوں کا موسم چل رہا تھا، پہلے حارث رو¿ف، پھر شان مسعود اور پھر شاہین شاہ آفریدی کے بعد شاداب مزید پڑھیں

روس سے جنگ، یوکرین کے 262 ایتھلیٹس مارے گئے، دل دہلا دینے والے اعداد و شمار سامنے آگئے

کیف ( آن لائن) یوکرین کے خلاف روس کی جنگ میں 262 یوکرینی ایتھلیٹس کی جانیں گئیں اور 363 کھیلوں کی تنصیبات کو تباہ کر دیا گیا۔ انٹرنیشنل فیڈریشن آف جمناسٹک کے صدر موریناری واتنابے سے ملاقات کرتے ہوئے  یوکرین کے وزیر کھیل وادیم گٹسیٹ  نے کہا کہ روس کے کسی ایتھلیٹ کو اولمپکس یا مزید پڑھیں

افریقہ میں انتہائی خطرناک وائرس جنگل کی آگ کی طرح پھیلنے لگا، متاثر ہونے والے تمام مریض مر گئے

واشنگٹن (آن لائن) ماربرگ وائرس، جو ایبولا کی طرح مہلک انفیکشن کا سبب بنتا ہے، افریقہ میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل رہا ہے۔ اب یو ایس سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن (سی ڈی سی) نے گنی اور تنزانیہ جانے والے تمام مسافروں پر زور دیا ہے کہ وہ مہلک وائرس سے بچنے مزید پڑھیں

عمران خان مذاکرات سے پیچھے ہٹ گئے

لاہور( آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان مذاکرات سے ایک بار پھر پیچھے ہٹ گئے۔ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ اصل معاملہ الیکشن ہے، اگر انتخابات نہیں ہونے تو پھر کونسا گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ؟انہوں نے مزید کہا کہ مذاکراتی عمل میں وہ نہیں بیٹھیں گے، اُن کی ٹیم بیٹھے مزید پڑھیں

لاپتہ 2 سالہ بچے کی لاش مگر مچھ کے منہ سے مل گئی

واشنگٹن ( آن لائن)  امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک 2 سالہ لڑکے کی لاش جو لاپتہ ہو گیا تھا، جمعے کو ایک مگرمچھ کے منہ سے ملی۔ سینٹ پیٹرزبرگ کے پولیس چیف انتھونی ہولوے کا حوالہ دیتے ہوئے یو ایس ٹوڈے نے  بتایا کہ ٹیلن موسلے کی گمشدگی کی اطلاع اس وقت ملی جب ان مزید پڑھیں

نادرا نے آرمی چیف کی فیملی کے ڈیٹا تک غیر قانونی رسائی کی تحقیقات کو حتمی شکل دے دی، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد ( آن لائن)  نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)، جو پاکستان کے سب سے بڑے رجسٹرڈ سٹیزن ڈیٹا بیس کا نگہبان ہے، موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے خاندان سے متعلق ڈیٹا لیک کرنے والوں کی شناخت کے لیے انکوائری کو حتمی شکل دینے کے لیے تیار ہے۔ مبینہ طور پر غیر مزید پڑھیں