نواز شریف کے دورہ سعودی عرب کے شیڈول میں تبدیلی، مریم نواز اب سعودی عرب کب جائیں گی ؟جانیے

  اسلام آباد /لندن(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف کے دورہ سعودی عرب کے شیڈول میں تبدیلی،نواز شریف 11 اپریل کی بجائے 8 اپریل کو لندن سے سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز  نواز شریف کے سعودی عرب پہنچنے کے بعد آئندہ ہفتے مزید پڑھیں

کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر اور ہیلی کا روزے سے متعلق متنازع بیان پر پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر کا ردعمل

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستانی معروف، سینئر ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر نے کینیڈین پاپ سٹار جسٹن بیبر اور اہلیہ ہیلی بیبر کو روزے سے متعلق متنازع بیان دینے پر ردعمل دیا ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سٹوری شیئر کرتے ہوئے اداکارہ عائشہ عمر نے ان کے پرستاروں پر زور دیا کہ وہ جسٹن مزید پڑھیں

انسداددہشتگردی عدالت، عمران خان کی تینوں مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور( آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تینوں مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کردی ،عدالت نے 13 اپریل تک عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کی ۔ قبل ازیں انسداد دہشتگردی عدالت میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی درخواست مزید پڑھیں

اے ٹی سی اسلام آباد؛عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر سماعت میں وقفہ

اسلام آباد( آن لائن)انسداددہشتگردی عدالت نے عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت میں آدھے گھنٹے کا وقفہ کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق توشہ خانہ فیصلے پر احتجاج کے تناظر میں درج مقدمے میں عمران خان کی درخواست ضمانت ہوئی، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف تھانہ سنگجانی میں دہشتگردی مزید پڑھیں

بحیرہ عرب میں زلزلے کے یکے بعد دیگرے 3 جھٹکے

لاہور ( آن لائن) بحیرہ عرب میں ایک کے بعد مسلسل 3 زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے امریکی جیولوجیکل سروے کے حوالے سے بتایا کہ زلزلے کا پہلا جھٹکا 5.1 شدت کا تھا جو 2 بج کر 34 منٹ پر محسوس کیا گیا۔ اس کی گہرائی 40 کلو مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات التوا کیس کا محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد( آن لائن) سپریم کورٹ پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات التوا کیس کی سماعت مکمل ہونے پر محفوظ فیصلہ آج سنائے گی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے تحریک انصاف کی اپیل پر پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات میں مزید پڑھیں

عمران خان طلب کرنے پر انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہو گئے

لاہور( آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان طلب کرنے پر انسداد دہشتگردی عدالت پیش ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی درخواست پر سماعت ہوئی،انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کی ڈیوٹی جج عنہبر گل نے مزید پڑھیں

وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد ( آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفیٰ دے دیا، شہباز شریف نے ان کا استعفیٰ منظور بھی کر لیا۔  ذرائع کے مطابق وزیراعظم  کے معاون خصوصی فہد حسین اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں جبکہ شہباز شریف نے فہد حسین کا استعفیٰ منظور بھی کرلیا ہے۔ فہد حسین مزید پڑھیں

چیف جسٹس اختیارات سے تجاوز نہ کریں، عدالت سیاسی فیصلہ نہیں کرسکتی، مولانا اسعد محمود

اسلام آباد( آن لائن)وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ چیف جسٹس اپنے اختیارات سے تجاوز نہ کریں، عدالت سیاسی فیصلے نہیں کرسکتی، عدلیہ کوایسے فیصلے کرنے چاہیئں جن سے جمہوریت مضبوط ہو۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے مولانا اسعد محمود کا کہنا ہے کہ عدالت میں سیاسی بیانات سن رہے ہیں، مزید پڑھیں

فتح مکہ پر مال غنیمت کی تقسیم پر انصار کی ناراضگی، پھر انہیں سب سے بڑا انعام عطا کردیا گیا

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب مکہ فتح ہوگیااور(رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حنین کی) غنیمتیں قریش میں تقسیم کیں تو انصار نے کہا:یہ بڑے تعجب کی بات ہے،ہماری تلواروں سے ان لوگوں کے خون ٹپک رہے ہیں اور ہمارے اموال غنیمت انھی کو دیے جارہے ہیں!یہ مزید پڑھیں