سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قرار داد اور قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، عمران خان نے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قرار داد منظور کرنے پر حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے حکومت کی طرف سے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرنے کو مسلح افواج کو عدلیہ اور  عوام مزید پڑھیں

اگر سپریم کورٹ نے آرٹیکل 190 کا استعمال کیا تو ناک کی سیدھ میں گھر جانا ہوگا، شیخ رشید نے خبردار کر دیا

راولپنڈی (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر سپریم کورٹ نے آرٹیکل 190 کا استعمال کیا تو پھر جھاڑو پھر جائے گا، ناک کی سیدھ میں گھر جانا ہوگا، پارلیمنٹ سپریم کورٹ کے تابع ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وزیر خزانہ شیخ رشید کا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد( آن لائن)قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ وزیراعظم شہباز شریف قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گے ،اجلاس میں سول و عسکری قیادت شرکت کرے گی ، ذرائع کاکہناہے کہ حساس اداروں کے سربراہان اجلاس کو قومی سلامتی پر مزید پڑھیں

مسلم لیگ( ن) کے قائد  نوازشریف کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول سامنے آگیا

 لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ( ن) کے قائد  نوازشریف کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول سامنے آگیا۔واضح رہے کہ سعودی شاہی حکام نے مسلم لیگ( ن) کے قائد نواز شریف کے ساتھ وزیراعظم شہباز شریف کو بھی عمرے کے لیے مدعو  کیا ہے۔ نواز شریف رمضان کا آخری عشرہ سعودی عرب میں مزید پڑھیں

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  آپ جلد بازی نہ کریں اور کوشش کریں کہ آپ کو آپ کی محنت کا صلہ ہی ملے۔ شاٹ کٹ راستہ اختیار کریں گی تو بلاوجہ مشکل میں آ جائیں گے۔ یہ واررنگ ہے آپ کو۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا آج سے  قومی انتخابات کیلئے  اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوششوں کے آغاز کا فیصلہ 

لاہور ( آن لائن)  امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ملک میں سیاسی و آئینی ڈیڈلاک کے تناظر میں تمام پارلیمانی جماعتوں کی قیادت سے خود رابطہ کرکے شفاف قومی انتخابات کے لیے اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوششوں کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔ منصورہ میں ان کی زیرصدارت مرکزی قیادت کے اجلاس میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ پوری پارلیمنٹ کو گھر بھیجنا چاہتا ہے تو یہ بھی ہوجانا چاہیے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ پوری پارلیمنٹ کو گھر بھیجنا چاہتا ہے تو ایک بار یہ بھی ہوجانا چاہیے۔ جیو نیوز سے گفتگوکرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن فیصلہ کرنے میں آزاد ہےلیکن یہ فیصلہ حکومت پربائنڈنگ نہیں مزید پڑھیں

سیاست میں فوج کا کردار ختم کرنے کی خواہش نہیں کی جاسکتی، عمران خان

لاہور( آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیاست سے فوج کے کردار کو ختم کرنے کی خواہش نہیں کی جاسکتی کیونکہ یہ 70 سال سےجڑا ہواہے۔  انہوں نے کہا کہ پاکستان میں فوج کے کردار میں توازن کی ضرورت ہے، توازن کے بغیر ایسا گورننس سسٹم نہیں مزید پڑھیں

رمضان میں وزش کا سب سے بہترین وقت کون سا ہے؟

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہ مقدس رمضان میں کس طرح متحرک رہا جا سکتا ہے اور ورزش کے لیے کون سا وقت بہترین ہوتا ہے؟ دبئی کے ویمنز سپر کلب ’FitnGlam‘ کی بانی ہیلینا حجازی نے اس سوال کا تفصیلی جواب دے دیا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق فٹنس ایک ہیلینا حجازی نے بتایا ہے کہ چوتھے مزید پڑھیں

”ایک بھی ثبوت نظر نہیں آیا، عارف نقوی کی بھیجی رقم جرم کی رقم تھی“ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد( آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس، فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں عمران خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ہائیکورٹ نے کیس کے شواہد پر سوالات اٹھا دیئے ، فیصلے میں کہا گیاہے کہ مزید پڑھیں