ممبئی (ویب ڈیسک) نیتا مکیشن امبانی کلچرل سینٹر میں رقص کی پرفارمنس کے دوران نامور امریکی ماڈل گیگی حدید کو اٹھانے پر بھارتی اداکار ورون دھون کی وضاحت سامنے آئی ہے۔
این ایم اے سی سی فیسٹیول کا دوسرا روز بالی وڈ اور ہالی وڈ کے ستاروں سے جگمگاتا رہا جس میں شاہ رخ خان، عالیہ بھٹ، ورون دھون، ٹام ہالینڈ اور گگی حدید بھی موجود تھیں۔