انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا 

کراچی ( آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو ڈالر 287.29 روپے کا تھا جس میں کچھ ہی دیر میں 21 پیسے کا اضافہ ہوا اور ڈالر 287.50 روپے ہو کر ٹریڈ کر رہاہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں