اسلام آباد (این این آئی)وفاق اور پنجاب حکومت نے مفت آٹا سکیم کا دائرہ مزید وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق وفاق اور پنجاب نے مزید 1 کروڑ 60 لاکھ خاندانوں کو مفت آٹا مہیا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق اب تک 1 کروڑ 58 لاکھ مستحق خاندانوں کو مفت آٹا فراہم کرچکے۔صوبائی حکومت کے ترجمان کے مطابق سکیم کے تحت 10 روز میں 3 کروڑ سے زائد تھیلے تقسیم کیے جا چکے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments