شیر خوار بچی گھر میں اکیلی چھوڑ کرلمبی چھٹیاں منانے والی ماں کو عمر قید ہوگئی

امریکہ میں خاتون کو اپنی 16 ماہ کی بیٹی کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست اوہائیو کے شہر کلیو لینڈ میں 32 سالہ کرسٹل کینڈیلاریو کو اپنی 16 ماہ کی بچی جیلن کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی گئی۔وہ اپنی شیر مزید پڑھیں

ایلون مسک نے کس بیماری میں مبتلا ہونے کا اعتراف کر لیا؟

 امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی اور معروف صنعتکار ایلون مسک نے ڈپریشن میں مبتلا ہونے کا اعتراف کر لیا۔ ایلون مسک نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ ٹیسلا کی مالیت دنیا کی ساری کار انڈسٹری کی مشترکہ مالیت کے مساوی ہے، میرا کیٹا مین نسخہ ٹیسلا کے سرمایہ کاروں کیلئے فائدے کا سبب ہے، مزید پڑھیں

امریکی پائلٹ کو شراب پی کر جہاز اڑانے کی کوشش مہنگی پڑ گئی

امریکی پائلٹ کو شراب پی کر جہاز اڑانے کی کوشش مہنگی پڑ گئی اور اسے جیل بھیج دیا گیا ایڈنبرا سے نیویارک جانے والے مسافر طیارے کو اڑانے سے قبل شراب کی حد سے تجاوز کرنے والے امریکی پائلٹ کو 10 ماہ کے لیے جیل بھیج دیا گیا، 63 سالہ لارنس رسل کو گزشتہ برس مزید پڑھیں

سپین میں فٹ بالرز کے گھروں میں چوری کرنے والا مبینہ گروہ گرفتار کرلیاگیا

ہسپانوی پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق انہوں نے ایک ایسے گروہ کو پکڑا ہے جو میڈرڈ کی پوش عمارتوں کو نشانہ بناتا تھا، جن میں لا لیگا کے صف اوّل کے فٹ بالرز کے گھر بھی شامل ہیں۔پولیس کے بیان کے مطابق 6 ملزمان کے گروہ کو گرفتار کیا گیا ہے جن پر مزید پڑھیں

دھوکہ دہی کا الزام، عراق کے سابق وزیردفاع کو سویڈن میں گرفتار کرلیاگیا

عراق کے سابق وزیر دفاع کو دھوکہ دہی کے الزام میں سویڈن میں گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق عراق کے سابق وزیردفاع نحاح الشمّری کو دھوکے سے فوائد حاصل کرنے کے الزام پر مختصر وقت کے لیے گرفتار کیا گیا۔پبلک پراسیکیوٹر کے مطابق نحاح الشمری کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ مزید پڑھیں

شادی شدہ لڑکی نے سسرال میں خود کشی کی تو اس کے ساس اور سسر کو زندہ جلا دیا گیا، شوہر بھی جھلس گیا

 بھارت میں شادی شدہ لڑکی نے پھندہ لے کر خود کشی لی تو اس کے میکے والوں نے ساس اور سسر کو زندہ جلا دیا، شوہر، نند اور دیورانی کو جھلسا کر زخمی کر دیا۔ 27 سالہ انشیکا کی گذشتہ برس انشو سے شادی ہوئی جبکہ ان کی کوئی اولاد نہیں تھی، انشیکا نے نامعلوم مزید پڑھیں

لندن میں دوران پرواز مسافر کی خودکشی؛ طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

بینکاک سے لندن جانے والی پرواز کے دوران مسافر نے خود کو مارنے کی کوشش کی جس پر طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ جہاز کے باتھ روم میں خودکشی کی کوشش میں زخمی ہونے والے مسافر کی جان طیارے میں موجود ایک ڈاکٹر نے طبی امداد فراہم کرکے بچائی۔طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے بعد مزید پڑھیں

گاڑی کو ہیلی کاپٹر میں تبدیل کرنے کی کوشش دوبھائیوں کو مہنگی پڑگئی

بھارت میں کار پر ہیلی کاپٹر کے پنکھے لگا کر ہیلی کاپٹر تیار کرنے والے دونوں بھائیوں کو پولیس نے روک دیا، جبکہ گاڑی والے اس ہیلی کاپٹر بھی ضبط کر لیا ہے۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے امبیدکر نگر میں 2 بھائیوں نے مقامی گاڑی ماروتی ویگن آر کو ہیلی کاپٹر میں تبدیل کرنے مزید پڑھیں

بھارت :جنونی شخص کا معمولی بات پر اپنی پارٹنر سے جھگڑا، قتل کردیا

بھارت کے علاقے گروگرام میں انڈے کا سالن پکانے سے انکار کرنے پر 35 سالہ شخص نے اپنی پارٹنر کو ہتھوڑے اور اینٹوں سے مار مار کر بیدردی سے قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا نے بتایا کہ یہ جوڑا 6 ماہ سے لیو ان ریلیشن شپ میں ایک زیر تعمیر مکان میں رہ رہا تھا۔ پولیس مزید پڑھیں

افریقی ملک نائیجر کا امریکا سے فوجی تعلقات معطل کرنے کا اعلان

 افریقی ملک نائیجر نے تنازعات بڑھنے پر امریکا کے ساتھ فوجی تعلقات معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ نائیجر فوج کے ترجمان کرنل میجر امادو عبدالرحمان نے کہا ہے کہ واشنگٹن کیساتھ فوجی تعاون معطل کر رہے ہیں اور ملک میں امریکی فوج کی موجودگی اب جائز نہیں ہے، حالیہ ہفتوں میں ہماری سرزمین مزید پڑھیں