سعودی ولی عہد کے رمضان کے فوری بعد دورہ پاکستان کا امکان، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

سینئر صحافی صالح ظافر نے رمضان کے بعد سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا امکان ظاہر کردیا۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ہفتے کو وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلی فون کال پر منصب سنبھالنے کی مبارکباد دی ،جواب میں وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد کو پاکستان کے دورے کی مزید پڑھیں

پہلی بیوی کے انتقال کے بعد انڈے کا سالن بنانے سے انکار کرنیوالی دوسری بیوی بھی نشے میں دھت شوہر کے ہاتھوں قتل

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے گروگرام میں معمولی سے بات پر سفاک شوہر نے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا جس نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد لاش زیرِ تعمیر عمارت میں چھپائی تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 35 سالہ للن یادو نے تفتیش کے مزید پڑھیں

ترکیہ میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 7بچوں سمیت 22 افراد ہلاک

 ترکیہ کے قریب سمندر میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 7 بچوں سمیت 22 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے ہیں۔تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ ترکیہ کے شمال مغربی صوبے کیناکلے کے قریب پیش آیا، ڈوبنے والے بچوں اور دیگر افراد کی تلاش جاری ہے، فوری طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا مزید پڑھیں

روس میں صدارتی انتخاب کیلئے پولنگ شروع ،تین روز تک جاری رہے گی

روس میں صدارتی انتخاب کے لیے 11 مختلف زونز میں پولنگ کا آغاز ہوگیا جو تین روز تک جاری رہے گی اور امکان ہے کہ ویلادیمیرپوتن ایک مرتبہ پھر 6 سال کے لیے صدر منتخب ہوں گے۔خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ روس میں شروع ہونے والی تین روزہ پولنگ کے نتیجے مزید پڑھیں

بھارت: نشے میں دھت باپ نے کمسن بیٹی کو بے آبرو کر دیا

 بھارت میں نشے میں دھت باپ نے 10 بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ راجھستان کے علاقے باران کی رہائشی متاثرہ لڑکی کے والدین مزدوری کرتے ہیں، دوپہر کے وقت ماں گھر پر نہیں تھی کہ باپ نشے میں دھت ہو کر گھر آیا اور اپنی ہی 10 سالہ بیٹی کی عزت لوٹ لی۔ مزید پڑھیں

بھارتی شہریت کا متنازع قانون، اسدالدین اویسی کا سپریم کورٹ سے رجوع

بھارتی پارلیمنٹ کے رکن اسدالدین اویسی نے شہریت کے متنازع قانون کے نفاذ کے حوالے سے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ حیدر آباد دکن سے تعلق رکھنے والے آل انڈیا مجلسِ اتحادالمسلمین کے اسدالدین اویسی کا کہنا ہے کہ مودی سرکاری بھارتی معاشرے میں تباہ کن نوعیت کی معاشرتی تقسیم لانا چاہتی ہے۔ مودی مزید پڑھیں

کشتی میں سوار 60 تارکین وطن بھوک پیاس سے جان کی بازی ہار گئے

بحیرہ روم میں تارکین وطن کے ساتھ افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں 60 افراد بھوک اور پیاس کے باعث جان سے چلے گئے، میڈیا رپورٹس کے مطابق ربڑ کی کشتی میں سوار 60 افراد کے کشتی میں ہی ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے (بی بی سی) کے مطابق تارکین مزید پڑھیں

جرمنی میں پاکستانی شہری قتل لیکن میت وطن کب پہنچے گی ؟ پتہ چل گیا

جرمنی میں ذہنی مریض نے گھر میں گھس کر پاکستانی فیملی پر چاقو سے حملہ کردیا جس سے اٹھاون سالہ فہیم الدین جاں بحق ہوگئے جبکہ اہلیہ اور بیٹی شدید زخمی ہوئیں، فہیم الدین کی میت آج رات کراچی پہنچائی جائے گی، جبکہ کہ مقامی قبرستان میں انہیں سپرد خاک کیا جائے گا۔آج نیوز کے مزید پڑھیں

مسجد کے باہر خاتون کے بھیس میں بھیک مانگنے والا عرب شہری گرفتار کرلیا گیا

پولیس نے مسجد کے باہر خاتون کے بھیس میں بھیک مانگنے والا عرب شہری گرفتار کرلیا، ڈائریکٹر کریمنل انویسٹی گیشن ڈیاپرٹمنٹ بریگیڈیئر جنرل علی سالم الشامسی کا کہنا ہے کہ گرفتاری کے بعد تفتیش کرنے پر مذکورہ شخص نے جواز پیش کیا کہ بھکاری خواتین مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہمدردی حاصل کرتی ہیں۔الامارات الیوم مزید پڑھیں

شہریت قانون پر امریکی تنقید غلط اورغیرمنصفانہ ہے،بھارت

بھارت نے ملک میں حال ہی میں نافذ ہونے والے شہریت ترمیمی قانون پر امریکی تنقید کو غلط اور غیر منصفانہ قراردیدیامیڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان بھارتی وزارت خارجہ رندھیر جیسوال نے کہا کہ شہریت (ترمیمی) ایکٹ 2019 بھارت کا اندرونی معاملہ ہے اور اس پر عملدرآمد سے متعلق امریکہ کا بیان غلط اور غیر مزید پڑھیں