بھارت: نشے میں دھت باپ نے کمسن بیٹی کو بے آبرو کر دیا

 بھارت میں نشے میں دھت باپ نے 10 بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

راجھستان کے علاقے باران کی رہائشی متاثرہ لڑکی کے والدین مزدوری کرتے ہیں، دوپہر کے وقت ماں گھر پر نہیں تھی کہ باپ نشے میں دھت ہو کر گھر آیا اور اپنی ہی 10 سالہ بیٹی کی عزت لوٹ لی۔

شام کو جب ماں واپس آئی تو بیٹی نے ظلم کی داستان اس کو سنائی جس پر ماں نے شوہر کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں