بھارت میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

بھارتی حکومت نے عام انتخابات سے قبل اہم فیصلہ لیتے ہوئے ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لٹر دو روپے کی کمی کا اعلان کیا ہے۔ قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج سے ہوگیا ہے۔وزارت پٹرولیم و مزید پڑھیں

جرمنی میں جنونی شخص کے ہاتھوں پاکستانی شہری قتل

جرمنی میں مقامی شخص نے گھر میں داخل ہوکر کراچی سے تعلق رکھنے والے محمد فہیم کو چاقو کے وار سے قتل جبکہ اہلیہ اور 13 سالہ بیٹی کو شدید زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی کی جنوبی ریاست بادن ورٹمنبرگ کے شہر اولم میں جنونی مقامی باشندے نے پاکستانی نژاد جرمن شہری کے گھر مزید پڑھیں

بلی کے قاتل کو رہا کیا گیا تو اتنا احتجاج ہوا کہ صدر کو مداخلت کرنا پڑی اور پھر

ترکیہ میں ایک بلی کو قتل کرنیوالے شہری کو اچھے برتاؤ پر جلد رہا کیا گیا تو ملک میں اتنا احتجاج ہوا کہ صدر طیب اردگان کو مداخلت کرنا پڑی۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ استنبول میں پیش آیا جہاں ابراہیم نامی شہری نے ایک بلی کو ٹانگیں مار مزید پڑھیں

روس میں 8ویں صدارتی انتخابات،پولنگ کاعمل 3دن جاری رہےگا

روس میں آٹھویں صدارتی انتخابات کیلئےپولنگ کاعمل تین دن تک جاری رہےگا۔غیرملکی میڈیارپورٹس کےمطابق روس کے صدارتی انتخابات کیلئے آج بروز جمعہ کو شروع ہونے والا ووٹ ڈالنے کا عمل ہفتہ اور اتوار کو بھی جاری رہے گی۔ رپورٹ کےمطابق انتخابات میں موجودہ صدر ولادیمیر پیوٹن سمیت 4 امیدوار مدمقابل ہیں۔ خیال رہے پیوٹن کو مزید پڑھیں

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی نیشنل فرنٹ پارٹی پر بھی پابندی لگادی

ھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں نیشنل فرنٹ پارٹی پر پابندی عائد کردی گئی نیشنل فرنٹ پارٹی کے لیڈر نعیم خان کو بھارتی حکومت نے اگست 2017ء سے قید کیا ہوا ہے جبکہ بھارتی وزیرِ داخلہ امیت شاہ نے نیشنل فرنٹ پر 5 سال کے لئے پابندی عائد کر دی ہے۔کشمیر میڈیا مزید پڑھیں

بی جے پی پاکستانیوں کو ہمارے حقوق، مکانات اور نوکریاں دینا چاہتی ہے: کیجریوال

 دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا  ہے کہ  بی جے پی پاکستانیوں کو ہمارے حقوق، مکانات، نوکریاں دینا چاہتی ہے۔ ایک پریس کانفرنس میں اروند کیجریوال نے شہریت ترمیمی قانون کے نفاذ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت کا پیسا پاکستانیوں کو یہاں بسانے پر خرچ کیا جائےگا، پاکستان، بنگلا دیش اور مزید پڑھیں

بھارت کی سابق صدر پرتیبھا پٹیل ہسپتال منتقل، بخار اور سینے میں انفیکشن کی علامات

بھارت کی سابق صدر پرتیبھا پٹیل  کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث علاج کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ سابق صدر  پرتیبھا پٹیل کو بخار اور سینے میں انفیکشن کی علامات ظاہر ہوئی ہیں جس کے بعد انہیں علاج کے لئے پونے کے ” بھارتی ہسپتال “ میں داخل کرایا مزید پڑھیں

دنیا کے طویل القامت شخص نصیر سومرو کی طبیعت ناساز،ہسپتال داخل

دنیا کے طویل القامت شخص نصیرسومرو کی طبیعت خراب ہوگئی۔ اہلخانہ نے بتایا کہ نصیر سومرو کو گلستان جوہر کے نجی ہسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے، نصیر سومرو کو کئی برس سے سانس لینے میں دشواری اور جوڑوں میں درد ہے۔اہلخانہ کے مطابق نصیر سومرو نے طویل القامت ہونے کی وجہ سے دنیا مزید پڑھیں

یورپ کو ایٹمی جنگ کی دھمکی کس نے دے دی؟

 روسی صدر پیوٹن نے یورپ کو ایٹمی جنگ کی دھمکی دے دی۔ روسی صدر پیوٹن نے یوکرین میں امریکہ کی مداخلت پر بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکی فوجی دستے یوکرین کی سرزمین پر بھیجھے گئے تو اسے جنگی مداخلت کے تناظر میں دیکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ روس ایٹمی جنگ کیلئے تیار مزید پڑھیں

چین: ریسٹورنٹ میں گیس دھماکہ، ایک شخص ہلاک، 22 زخمی

 چین کے شہر سانہے میں واقع ریسٹورنٹ میں گیس دھماکے کے نیتجے میں ایک شخص ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے۔ ریسٹورنٹ میں فرائیڈ چکن کھانے کے شوقین لوگ جمع تھے کہ گیس خارج ہونے سے زوردار دھماکہ ہوا اور وہاں موجود 23 افراد جھلس گئے جن میں سے ایک زخموں کی تاب نہ لاتے مزید پڑھیں