امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل ایوان نمائندگان سے منظور

 امریکی ایوان نمائندگان نے چینی ٹیک کمپنی بائٹ ڈینس کو ٹک ٹاک الگ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے بل منظور کرلیا ہے اور خبردار کیا گیا ہے کہ دوسری صورت میں سوشل ویڈیو ایپ پر امریکا میں پابندی ہوگی۔ ایوان نمائندگان میں مذکورہ بل 65 کے مقابلے میں 352 ارکان کی بھاری اکثریت سے منظور مزید پڑھیں

غزہ میں جنگ بندی کے لیے کام جاری رکھیں گے، امریکی وزیرخارجہ

 امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے غزہ میں 6 ہفتے کی جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ غزہ میں انسانی صورتحال دردناک ہے۔  ان کا مزید کہنا تھا کہ غزہ میں اضافی امداد بھجوا رہے ہیں،غزہ میں جنگ بندی کے لیے انتھک کام مزید پڑھیں

رجب طیب اردگان کا آصف زرداری کو ٹیلی فون، عہدہ صدارت سنبھالنے پر مبارک باد

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے پاکستانی ہم منصب آصف زرداری کو ٹیلی فون کیا اور منصبِ صدارت سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ دونوں رہنماؤں میں ٹیلی فونک گفتگو کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔ صدر آصف زرداری مزید پڑھیں

بھارت: شادی کی تقریب آہوں سسکیوں میں تبدیل، تیز رفتار ٹرک نے 5 افراد کی جان لے لی 

بھارت میں تیز رفتار ٹرک شادی کی تقریب میں جاگھسا جس کے سبب شادی کے خوشیوں بھرے پنڈال میں غم کا سماں بن گیا۔ تیز رفتار ٹرک نے 5 افراد کی جان لے لی۔ یہ واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے سلطان پور میں پیش آیا جہاں غلط سمت سے آنے والا ٹرک شادی کی مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کا طیارہ مشق کے دوران گر کر تباہ

بھارتی فضائیہ کا تیجس(Tejas) طیارہ مشق کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔بھارتی فضائیہ میں جہازوں کی تباہی اب روز کا معمول بن گئی ہے، بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے پھوکراں میں بھارتی فوج کی جاری ”بھارت شکتی“ مشقوں کے دوران فضائیہ کا تیجس(Tejas) طیارہ گر کر تباہ ہوا۔حادثے کے دوران پائلٹ جہاز کے تباہ ہونے مزید پڑھیں

 جدہ : دنیا کی پہلی تھری ڈی مسجد کا افتتاح

)سعودی خاتون نے دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹ مسجد تعمیر کرکے دبئی کو پیچھے چھوڑ دیا۔سعودی عرب میں کاروباری خاتون وجنت عبدالوحید نے جدہ کے نواحی علاقے الجوارہ میں دنیا کی پہلی مسجد کی تعمیر مکمل کرلی ہے جو تھری ڈی پرنٹ تکنیک سے تیار کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون نے عبدالعزیز مزید پڑھیں

ہیٹی کے وزیراعظمجرائم پیشہ گروہوں کے قابض ہونے، بڑھتے ہوئے علاقائی تنازعات اور عالمی دباﺅکے باعث عہدے سے استعفیٰ دیدیا

ہیٹی کے وزیراعظم ایریل ہنری نے دارالحکومت میں جرائم پیشہ گروہوں کے قابض ہونے، بڑھتے ہوئے علاقائی تنازعات اور عالمی دباﺅکے باعث عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے نے بتایا کہ ہیٹی کے وزیراعظم ایریل ہنری کا استعفیٰ اس وقت سامنے آیا جب مسلح گروہوں کے حملے کے نتیجے میں جیلوں سے فرار مزید پڑھیں

امریکی صدر اور اہلیہ کی مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد

امریکی صدر جو بائیڈن نے مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد دی ہے۔ امریکی صدر بائیڈن نے اپنے پیغام میں کہا کہ رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے بعد مقدس ماہ رمضان کا آغاز ہوگیا ہے۔جل بائیڈن اور میری طرف سے امریکا اور دنیا بھر میں مسلمانوں کیلئے مبارکباد اور دعائیں۔

بھارت میں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

بھارت کے شہر لکھنؤ میں بھی رمضان المبارک کاچاند نظر آگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی میں وقت سحر صبح 5 بج کر 18 منٹ اور افطار مقامی وقت کے مطابق شام 6 بج کر 27 منٹ پر ہوگا۔اس کے علاوہ حیدرآباد میں سحری مقامی وقت کے مطابق 5 بج کر 16 منٹ اور مزید پڑھیں

تھائی ایئر پاکستان سے براہ راست پروازیں شروع کرے گی ،اجازت مل گئی 

تھائی لینڈ کی ایئرلائن کو پاکستان سے براہ راست پروازیں شروع کرنے کی اجازت مل گئی تھائی ایئر 15 اپریل سے براہ راست پاکستان سے پروازیں شروع کرے گی۔ تھائی ایئر لاہور سے بنکاک کیلئے ہفتے میں6 پروازیں چلائے گی۔