گاڑی کو ہیلی کاپٹر میں تبدیل کرنے کی کوشش دوبھائیوں کو مہنگی پڑگئی

بھارت میں کار پر ہیلی کاپٹر کے پنکھے لگا کر ہیلی کاپٹر تیار کرنے والے دونوں بھائیوں کو پولیس نے روک دیا، جبکہ گاڑی والے اس ہیلی کاپٹر بھی ضبط کر لیا ہے۔

بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے امبیدکر نگر میں 2 بھائیوں نے مقامی گاڑی ماروتی ویگن آر کو ہیلی کاپٹر میں تبدیل کرنے کی کوشش کی ہے۔اس حوالے سے دونوں بھائیوں نے ہیلی کاپٹر کے پچھلے حصے کو بھی گاڑی پر نصب کر دیا تھا۔جبکہ گاڑے کی چھت پر ہیلی کاپٹر کے پنکھے بھی نصب کر دیے تھے، تاہم اس ہیلی کاپٹر پر رنگ کرنا باقی رہ گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں