الجزائر میں دنیا کی تیسری اور افریقا کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح

الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے دنیا کی تیسری اور افریقا کی سب سے بڑی مسجد کا باضابطہ افتتاح کر دیا ۔ یہ مسجد70 ایکڑ پر محیط ہے، جس میں ایک لاکھ 20 ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے۔ اسے پہلی مرتبہ اکتوبر 2020 میں نماز کے لئے کھولا گیا تھا لیکن اس وقت اس کی مزید پڑھیں

انشورنس فراڈ: ایک شخص نے اپنی ٹانگیں کٹوا دیں

امریکی ریاست میسوری کے ایک شخص نے انشورنس کی رقم حاصل کرنے کے لئے اپنی ہی ٹانگیں کٹوادیں اور اسے ٹریکٹر سے ہوا حادثہ قرار دینے کی کوشش کی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ ہاویل کاو¿نٹی شیرف کے دفتر نے حال ہی میں بہت عجیب کیس کی تحقیقات مکمل کیں،گزشتہ سال نومبر میں مزید پڑھیں

امریکا و برطانیہ کے یمن میں 8 مقامات پر 18 سے زائد فضائی حملے،ایران کی کڑی تنقید

امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے یمن میں 8 مقامات پر حوثیوں کے 18 ٹھکانوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔یمن پر تازہ حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے ایران نے امریکی و برطانوی حملوں کو یمن کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ترجمان ایرانی وزارت خارجہ ناصر کنعانی کا مزید پڑھیں

لیبیا میں شہریوں کو یرغمال بنانے والا انسانی سمگلر ملتان سے گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے ) نے لیبیا میں شہریوں کو یرغمال بنانے والے گینگ کے سرغنہ کو ملتان سے گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے ترجمان کے مطابق انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزم عثمان عمر فاروق کو ملتان سے گرفتارکیا گیا، ملزم نے ساتھیوں کی ملی بھگت سے متاثرین کوبیرون ملک بھجوانے کیلئے لاکھوں مزید پڑھیں

امریکی اور برطانیہ کے یمن پر فضائی حملے

 امریکہ اور برطانیہ نے یمن کے 18 مقامات پر فضائی حملے کیے ہیں جن میں مبینہ طور پر حوثیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔  ایران نے امریکہ اور برطانیہ کے حملوں کو یمن کی علاقائی سالمیت اور خود مختاری کی خلاف ورزی قرار دیا ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ ناصر کنعانی کا کہنا مزید پڑھیں

جرمنی کی سرکاری ایئرلائن لفتھانزا کے ملازمین کی ہڑتال، ہزاروں پروازیں منسوخ

 جرمنی کی سرکاری ایئرلائن لفتھانزا کے ملازمین نے تنخواہیں بڑھوانے کیلئے ہڑتال کر دی جس کے سبب ہزاروں پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ جرمنی کے اہم شہروں میونخ، فرینکفرٹ، برلن، ہیمبرگ، کولون بون سمیت ایئرپورٹس پر زمینی عملے نے ہڑتال کر دی جس کے سبب ایک لاکھ سے زائد مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ مزید پڑھیں

بغداد کے بازار میں دو گروپوں میں مشین گنوں سے جھڑپیں

عراق کے دارالحکومت بغداد میں گزشتہ روز ایک مصروف بازار میں ہونے والی جھڑپوں میں ایک راہ گیر ہلاک ہوگیا۔ اس واقعے کے بعد عوامی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ نیٹ فلیکس پر لڑائی کی فلمیں دیکھنے کی ضرورت نہیں کیونکہ بغداد میں ’لائیوایکشن‘ چل مزید پڑھیں

چین اور کرغزستان زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھے

چین اور کرغزستان 5 اعشاریہ 8 شدت زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھے۔ زلزلہ چین کے شمال مغربی خطے سنکیانگ اور کرغزستان میں محسوس کیا گیا جس کی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گہرائی  11 کلو میٹر تھی۔ چینی میڈیا کا کہنا تھا کہ زلزلہ کم آبادی والے علاقے میں آیا جہاں بجلی کی ترسیل مزید پڑھیں

مظلوم فلسطینیوں کیلئے پاکستان سےامدادی سامان کی ساتویں کھیپ روانہ

غزہ میں جنگ سے متاثرہ فلسطینیوں کیلئے پاکستان سےامدادی سامان کی ساتویں کھیپ روانہ کردی گئی  پاکستان کی جانب سےمظلوم فلسطینی بہن بھائیوں کیلئے امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے ۔حکومت پاکستان کی جانب سے غزہ کی عوام کے لیے امدادی سامان کی ساتویں کھیپ بذریعہ کارگور بحری جہاز روانہ کر دی گئی ۔ مزید پڑھیں

15 سے 21 فروری تک سعودی عرب میں19 ہزار غیر قانونی تارکین گرفتار ، 9 ہزار بیدخل

سعودی عرب کی پولیس نے ایک ہفتے میں 19 ہزار غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار جبکہ 9 ہزار کو بے دخل کر دیا ہے۔ہم نیوز کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے نے وزارت داخلہ کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ 15 سے 21 فروری تک مجموعی طور مزید پڑھیں