بائیڈن انتظامیہ انتخابی مداخلت کی شفاف تحقیقات تک نئی پاکستانی حکومت کو تسلیم نہ کرے، امریکی کانگریس ارکان کا خط

امریکی ارکانِ کانگریس  نے صدر بائیڈن انتظامیہ سےانتخابی مداخلت کی شفاف تحقیقات تک نئی پاکستانی حکومت کو تسلیم نہ کرنے کا مطالبہ کردیا۔30 سے زائد ارکان کانگریس نے بائیڈن انتطامیہ کو خط لکھا۔ ارکان نے خط میں انتخابی تشدد، انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں پر مبینہ پابندیوں کی مذمت کی۔ ارکان کانگریس نے انتخابی مداخلت مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کی پیش گوئی

خلیجی ملک متحدہ عرب امارات میں تیز بارشوں کی پیش گوئی کر دی گئی۔ عرب امارات کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت گرنے اور جمعے کو مشرقی علاقوں میں موسم ابر آلود رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جبکہ دن میں بارش متوقع ہے۔ خلیجی ریاست کے شمالی اور جنوبی علاقوں میں آج تیز مزید پڑھیں

یورپی ملک لٹویا نے روسی سیاحوں کے ملک میں داخلے پر عائد پابندی میں ایک سال کی توسیع کر دی

)یورپی ملک لٹویا نے روسی سیاحوں کے ملک میں داخلے پر عائد پابندی میں ایک سال کی توسیع کر دی۔ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق لٹویا کی طرف سے روسی شہریوں پر یہ پابندی روس کے یوکرین پر حملے کے بعد عائد کی گئی تھی جس میں اب 4مارچ 2025ء تک توسیع کی گئی ہے۔رپورٹ کے مزید پڑھیں

 10سال قبل لاپتہ ہونے والا ملائیشین طیارہ ، آج بھی ایوی ایشن انڈسٹری کا سب سے بڑا معمہ

 ’’گڈ نائٹ۔ ملائیشین تھری سیون زیرو۔‘‘ یہ وہ 6الفاظ تھے جو ریڈیو ٹرانسمیشن کے ذریعے آج سے 10سال قبل لاپتہ ہونے والی ملائیشین ایئرلائنز کی پرواز370کے کاک پٹ سے کنٹرول ٹاور میں سنے گئے۔ اس کے چند منٹ بعد یہ پرواز ایئرٹریفک کنٹرول کی ریڈار سکرینوں سے غائب ہو گئی اور آج تک اس کا مزید پڑھیں

بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ 16ویں روز بھی جاری،ہریانہ پولیس کامظاہرین پر تشدد

بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ 16ویں روز بھی جاری ہے جبکہ ہریانہ پولیس کا کسان مظاہرین پر تشدد جاری ہے۔سما کے مطابق کسان رہنماو¿ں کا نئے نظام پرحکومت کی پیشکش کو ٹھکرانے کے بعد احتجاج دوبارہ سے جاری ہے،کسانوں کے احتجاج کی تازہ لہر کے دوران روڈ بلاک کے درمیان پنجاب کو ڈیزل مزید پڑھیں

مودی سرکار کے نفرت انگیز نظریے کی ناقد کشمیری ماہرتعلیم کی بھارت داخلے پر پابندی، 24 گھنٹے تک نظر بند رکھا گیا

مودی سرکار کے نفرت انگیز نظریے پر تنقید کرنے والی ماہر تعلیم کو بھارت میں داخلے سے روک دیا گیا۔ بھارت میں علمی آزادی اور بی جے پی نظریات پر تنقید کرنے والے سکالرز کے ساتھ ناروا برتاﺅ جاری ہے ، کشمیری پنڈت ماہر تعلیم پروفیسر نتاشا کول کو بھارت میں داخلے سے روک کر مزید پڑھیں

بل گیٹس بھارت کے’ ڈولی چائے والے‘ کی چائے پینے اسکے ٹھیلے پر پہنچ گئے 

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس بھارت میں سوشل میڈیا پر مشہور چائے والے کی چائے پینے پہنچ گئے۔ بل گیٹس ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے سوشل میڈیا پر مشہور ڈولی چائے والے کے ٹھیلے پر جاکر اس کی چائے پی جس کی ویڈیو انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر مزید پڑھیں

کینسرنے مس انڈیا رنکی چکما کی 28 سال کی عمر میں جان لے لی 

مس انڈیا تریپورہ 2017ء رنکی چکما کینسر کے ساتھ طویل جنگ کے بعد 28 سال کی عمر میں چل بسیں۔رنکی چکما پچھلے دو برس سے کینسر سے جنگ لڑ رہی تھیں اور رواں ماہ 22 فروری کو طبیعت زیادہ بگڑنے پر ا±نہیں ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔رنکی چکما کو وینٹی لیٹر پر رکھا گیا مزید پڑھیں

عیسائیوں کے رہنما پوپ فرانسس علیل ہو گئے

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس علیل ہو گئے۔ پوپ فرانسس کی طبیعت خراب ہوئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، مختصر وقت کیلئے ہسپتال میں علاج معالجے کے بعد ان کی طبیعت بہتر ہو گئی جس پر انہیں واپس ویٹی کن سٹی بھجوا دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ پوپ فرانسس پچھلے مزید پڑھیں

امریکی ڈالر کی قیمت گر گئی، کس ریٹ پر بند ہوا؟

انٹر بینک میں امریکی ڈالر سستا ہونے کے بعد بند ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت 15 پیسے کم ہو گئی اور 279 روپے 12 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔