ایرانی ڈیزل کی سمگلنگ کی کوشش ناکام ، چار ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار

 پولیس نے ایرانی ڈیزل کی سمگلنگ ناکام بناتے ہوئے چار ملزمان کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا اور ہزاروں لٹر ڈیزل بھی سرکاری تحویل میں لے لیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کروڑ کی ریوررائین پوسٹ رکھ وان کے انچارج آصف ثاقب نے رات کی تاریکی میں دو کشتیوں پر سوار چار ملزمان کو رنگے ہاتھوں پکڑاجن میں بلال مزید پڑھیں

خاتون بھکاری کے پاس 45 ہزار کا فون، پولیس اہلکار بھی حیران رہ گئے

بھارتی حیدرآباد میں ایک خاتون بھکاری کے پاس 45 ہزار کا فون دیکھ کر پولیس اہلکار بھی حیرت میں مبتلا ہوگئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق   پولیس کی جانب سے گزشتہ روز بنجارہ ہلز، جوبلی ہلز کے بعض مقامات پر چھاپہ مار کارروائیاں کی گئیں جس دوران 15 بھکاریوں کو گرفتار کرلیا ہے، جن مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں آج سے جمعہ تک تیز ہواؤں اور موسلادھار بارشوں کا امکان

متحدہ عرب امارات میں آج سے جمعہ تک تیز ہواؤں اور موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق جمعرات سے ملک کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت بھی کم ہونے کا امکان ہے، بدھ اور جمعرات کو کئی علاقوں میں موسم جزوی ابر آلود رہنے کی توقع ہے جبکہ شمالی، مشرقی اور جنوبی مزید پڑھیں

امبانی کے بیٹے کی شادی سے قبل تین روزہ تقریبات یکم مارچ کو شروع ہونگی ، مہمانوں کی ڈھائی ہزار پکوانوں سے تواضع کی جائےگی

بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور منگیتر رادھیکا مرچنٹ کی ‘پری ویڈنگ’ تقریبات کا آغاز ہونے جارہا ہے جس میں مہمانوں کی ایک نہیں دو نہیں بلکہ ڈھائی ہزار کھانوں سے تواضع کی جائے گی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی 19 مزید پڑھیں

امریکہ: جنگل کی آگ بے قابو، اڑھائی لاکھ ایکڑ رقبہ لپیٹ میں

امریکی ریاست ٹیکساس میں جنگل کی آگ بے قابو ہوگئی۔اڑھائی لاکھ ایکڑ کا رقبہ لپیٹ میں آگیا۔” امریکی میڈیا نے بتایا کہ آگ کے باعث کئی شاہراہوں کو بندکردیا گیا ، ہزاروں افراد محفوظ مقام پرمنتقل ہوچکے ہیں،اوکلاہاما کی سرحد کے قریب3 کاؤنٹیز کو خالی کرا لیا گیا۔آگ کو ٹیکساس کی تاریخی کی پانچویں بڑی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ تمباکو پر پابندی عائد کرنیوالے دنیا کا پہلا ملک بن گیا

 نیوزی لینڈ تمباکو پر پابندی عائد کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن جائے گا۔ غیر ملکی میڈیاکےمطابق نیوزی لینڈ کی حکومت کی جانب سےتمباکو کی فروخت پر پابندی کا اطلاق جولائی میں کیا جائے گا اور تمباکو پر پابندی کےسخت ترین قوانین کے تحت یکم جنوری 2009 کے بعد پیدا ہونے والے بچوں کو مزید پڑھیں

 سب سے معمربھارتی پارلیمنٹیرین شفیق الرحمان برق انتقال کر گئے

بھارتی پارلیمنٹ کے سب سے معمر رکن شفیق الرحمان برق 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ منگل کو سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمن برق طویل علالت کے بعد 94 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، پارلیمنٹ کے سب سے معمر رکن نے مراد آباد کے ایک نجی ہسپتال میں اپنی مزید پڑھیں

فلسطین کے وزیراعظم محمد اشتیہ کابینہ سمیت مستعفی ،14 اپریل 2019 کوعہد ہ سنبھالا تھا

فلسطین کے وزیر اعظم محمد اشتیہ کابینہ سمیت مستعفی ہوگئے۔ محمد اشتیہ نے اپنا استعفیٰ صدرمحمود عباس کو بھیج دیا،محمد اشتیہ کا کہنا تھا کہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کا تشدد نہ روک سکا، غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی استعفیٰ کی وجہ بنی۔انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں فلسطین کو ایسی مزید پڑھیں

یمن کو اسلحہ سمگل کرنے کا الزام، 4پاکستانیوں سمیت 14 ملزمان گرفتار

امریکی حکام نے یمن کو اسلحہ سمگل کرنے کے الزام میں پاکستان کی شناختی دستاویز رکھنے والے 4 افراد سمیت 14 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔گرفتارافراد کی شناخت محمد پہلوان، محمدمظہر،غفران اللہ اور اظہار محمد کے ناموں سے ظاہر کی گئی ہے۔ایران سے حوثیوں کو اسلحہ سمگل کرنے کے الزام میں گرفتار دیگر 10 افراد کی مزید پڑھیں

منگولیا میں شدید ٹھنڈ، برفباری کے باعث20لاکھ سے زائد جانور ہلاک

منگولیا میں شدید ٹھنڈاور برفباری کے باعث20لاکھ سے زائد جانور ہلاک ہو گئے۔ اقوام متحدہ  کی رپورٹ کے مطابق منگولیا میں روا ں موسم سرما معمول سے زیادہ سرد ہے،موسمیاتی تبدیلی کے نتیجے میں شدید موسم کی لہر بڑھتی جارہی ہے۔