یورپی یونین نے روس پرنئی پابندیاں لگادیں

یورپی یونین نے روس کے خلاف نئی پابندیوں کی منظوری دے دی، یوکرین کے خلاف جنگ شروع کرنے کے بعد سے 13ویں بار روس کے خلاف پابندیاں لگائی جارہی ہیں۔  عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کے اراکین نے روس کے خلاف پابندیوں کا 13 واں پیکیج منظور کرلیا  ہے جس کے تحت مزید پڑھیں

فلپائن میں ٹرک کھائی میں گرگیا،14 افراد ہلاک ،3 زخمی

فلپائن میں ایک ٹرک تیز رفتاری کے باعث 40 میٹر کھائی میں جا گرا جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرک جس میں دیہاتی گاؤں سے مویشی منڈی جا رہے تھے۔ پہاڑی علاقے میں خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے ٹرک ڈرائیور سے بے قابو ہوکر مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے رمضان کے دوران مساجد کے لیے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا

 سعودی عرب میں رمضان المبارک کے دوران مساجد کے لئے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جس کے مطابق مسجد کے اندر افطار کی ممانعت ہوگی۔  سعودی میڈیا کےمطابق وزارت اسلامی امور نے رمضان المبارک کے دوران مساجد میں موجودکیمروں کے ذریعے امام یا نمازیوں کی تصویر بنانے اور نمازوں کی ریکارڈنگ کسی بھی میڈیا مزید پڑھیں

 سابق افغان صدر اشرف غنی کی سعودی عرب آمد

متحدہ عرب امارات میں مقیم افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے۔جنگ نے افغان میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ اشرف غنی 15 اگست 2021ءکو افغانستان سے فرار ہو گئے تھے۔افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ اشرف غنی اور ان کی اہلیہ پر افغان بینک کے ذخائر مزید پڑھیں

بھارت:کسانوں کا احتجاجی دہلی مارچ 9ویں روز بھی جاری،آنسو گیس شیلنگ

بھارتی حکومت کے ساتھ معاہدہ نہ ہونے کے بعد کسان یونین کا ’دہلی چلو‘ احتجاجی مارچ آج سے دوبارہ شروع ہوگیا۔جنگ نے بھارتی میڈیا رپورٹس کے حوالے سے بتایا کہ کسانوں کا احتجاجی مارچ نویں دن میں داخل ہوچکا ہے، کسان اپنے مطالبات کے لیے پنجاب ہریانہ سرحد پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ہریانہ پنجاب کی سرحد مزید پڑھیں

برطانوی شہزادے ولیم کاغزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

برطانوی شہزادے ولیم کاغزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ پرنس ولیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 7 اکتوبر کے بعد سے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کی خوفناک انسانی قیمت پر شدید فکرمند ہوں، اس تنازع میں بہت زیادہ لوگ مارے گئے ہیں۔ شہزادہ ولیم نے مزید کہا کہ میں بھی باقی سب کی مزید پڑھیں

ریت کے طوفان کے باعث چین میں نظام زندگی شدید متاثر

 چین کے صوبے سنکیانگ میں ریت کےطوفان سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا ہے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق طوفان نےسنکیانگ کے کچھ حصوں کو اپنی لپیٹ میں لےلیا جس سے آسمان گردوغبار سے ڈھک گیا اور حد نگاہ 100 میٹر سے کم ہو گئی ہے،حکام کی جانب سے سڑکوں پر لوگوں کی حفاظت کے  لیے ہنگامی مزید پڑھیں

ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی جائے، بھارتی سپریم کورٹ کا حکم

بھارتی سپریم کورٹ نے میئر الیکشن میں ووٹوں کی  دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے چندی گڑھ کے میئر کا الیکشن کالعدم قرار دے دیا اور متعلقہ ادارے کو ووٹ دوبارہ گننے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے ریٹرننگ افسر سے مزید پڑھیں

کانگریس رہنما سونیا گاندھی بلا مقابلہ راجیہ سبھا  کی رکن منتخب

بھارتی اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی ریاست راجستھان سے ایوان بالا کے لیے بلامقابلہ منتخب ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا (ایوان زیریں) کی 5 بار رکن رہنے والی کانگریس رہنما 77 سالہ سونیا گاندھی پہلی بار راجیہ سبھا (ایوان بالا) کی رکن منتخب ہوگئیں۔ انھوں نے یہ نشست راجستھان سے مزید پڑھیں

برازیل نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلالیا

برازیل نے غزہ جنگ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر احتجاجاً اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلالیا۔امت کے مطابق برازیل نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی اور صدر لولا دا سیلوا کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دینے پر برازیل نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلالیا اور برازیل میں اسرائیلی سفیر کو دفتر خارجہ طلب مزید پڑھیں