ایران میں دہشتگردی،9پاکستانی شہری شہید

ایران میں دہشتگردی کے واقعے میں 9 پاکستانی شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔ ایران میں شہید 5 افراد کا تعلق علی پور کے مختلف علاقوں سے ہے، شہید پاکستانی ایران میں مزدوری کا کام کرتے تھے۔لواحقین کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے گھر میں داخل ہوکر پاکستانیوں کو شہید کیا ہے۔ پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو مزید پڑھیں

ہفتے میں 3 روز چھٹیاں دیدی جائیں، عرب ملک کی پارلیمنٹ میں تجویز پیش

بحرین کی پارلیمنٹ میں تجویز پیش کی گئی ہے کہ ملک میں ہفتہ وار چھٹیوں کی تعداد بڑھا کر 3 کر دی جائے۔ بحرینی پارلیمنٹ کے 5 اراکین نے اپنی تجویز کے حق میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ بحرین اسلامی ملک ہے اور جمعے کا دن ہمارے معاشرے میں انتہائی اہم خصوصیات کا حامل مزید پڑھیں

خاتون مرتے وقت بے انتہا دولت اپنے بچوں کی بجائے کتوں اور بلیوں کے نام کر گئی

چین میں خاتون نے مرتے وقت اپنی 2.8 ملین ڈالرز پر مشتمل دولت اپنے بچوں کی بجائے پالتو کتوں اور بلیوں کے نام کر دی۔لیو نامی خاتون شنگھائی میں رہائش پذیر تھیں اور جب وہ بیمار پڑیں تو ان کی دیکھ بھال کیلئے سگی اولاد میں سے کسی نے گھر کا رخ تک نہ کیا مزید پڑھیں

نیٹو کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا

سرد جنگ کے بعد نیٹو نے اپنی سب سے بڑی فوجی مشیقں شروع کر دی ہیں،نیٹو کے مطابق امریکی بحری جہاز یو ایس ایس گنسٹن ہال ریاست ورجینیا کے شہر نور فالک سے بحر الاکاہل کے دوسرے کنارے پہنچنے کیلیے روانہ ہو گیا ہے۔ان مشقوں کے سلسلے میں کینیڈا کے صوبے نووا اسکوچیا کے شہر مزید پڑھیں

اسرائیل کے خلاف مقدمہ چلانے کے فیصلے پر سعودی عرب نے بھی رد عمل جاری کر دیا

عالمی عدالت انصاف نے جنوبی افریقہ کی درخواست پر اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کا مقدمہ چلانے کا فیصلہ سنا دیاہے جس کا سعودی عرب کی جانب سے خیر مقدم کیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے اسرائیلی قبضے کے طریقوں اور نسل کشی سے متعلق اقوام متحدہ کے کنونشن کی خلاف مزید پڑھیں

عالمی عدالت کے فیصلے کے بعد اسرائیل نے جنوبی افریقہ کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی ایئرلائن کا کہنا ہے کہ جوہانسبرگ کیلئے پروازیں مارچ کے آخر سے معطل رہیں گی۔ایئرلائن کا کہنا ہے کہ پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ آئی سی جے کیس کے تناظر میں جنوبی افریقہ جانے کی اسرائیلیوں کی ڈیمانڈ میں کمی آنے پر کیا ہے

خاتون نے برف سےبھرے ٹب میں زیادہ وقت گزارنے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

پولینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے برف سے بھرے ڈب میں زیادہ سے زیادہ وقت گزارنے کاگینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق48 سالہ کیٹرزائنا جاکوبوسکا نے3 گھنٹے 6 منٹ اور 45 سیکنڈ گردن تک برف سے بھرے ڈبے میں گزارے، کیٹرزائنا جاکوبوسکا کا برف سے بھرے ڈبے میں طے کیا گیا مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ میں نسل کشی روکے، عالمی عدالت انصاف نے حکم سنا دیا

عالمی عدالت انصاف نے فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم سے متعلق درخواست پر حکم سنایا ہے کہ اسرائیل غزہ میں نسل کشی روک دے اور اپنے فوجیوں کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر تحقیقات کرے۔عالمی عدالت انصاف نے فیصلے میں کہا کہ اسرائیل نے غزہ میں بڑے پیمانے پر آپریشن کیا، غزہ میں انسانی المیہ جنم مزید پڑھیں

مسلمان لڑکے سے محبت ہونے پر ہندو شخص نے 19 سالہ بہن کو تالاب میں پھینک دیا، ماں بھی ڈوب گئی

 بھارت میں ہندو شخص نے اپنی 19 سالہ بہن کو تالاب میں پھینک دیا جس کو بچانے کی کوشش میں ماں بھی ڈوب گئی، لڑکی ایک مسلمان لڑکے کی محبت میں مبتلا تھی۔  بھارتی ریاست کرناٹک میں پولیس کو ایک تالاب میں 43 سالہ ماں اور 19 سالہ بیٹی کی لاشیں ملیں، تحقیقات پر پتہ مزید پڑھیں

5 سالہ بچے کا کینسر ٹھیک کروانے کیلئے ماں باپ نے بچے کو گنگا میں ڈبو کر زندگی ہی چھین لی 

بھارت میں بلڈ کینسر میں مبتلا 5 سالہ بچے کو صحت یاب کروانے کیلئے ٹھنڈے پانی میں ڈبو کر اس کی جان لے لی ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ بدھ کو شہر ہریدوار کے دریائے گنگا میں پیش آیا جہاں والدین کسی معجزے کی چاہ میں بچے کو دریا پر لائے اور مزید پڑھیں