سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند کب نظر آئے گا، ماہرین نے پیشگوئی کردی

 ماہرین کا کہنا ہے کہ رواں سال سعودی عرب میں رمضان المبارک کا آغاز 11 مارچ 2024 کو ہوگا۔  متحدہ عرب امارات کے بورڈ آف ایمریٹس ایسٹرونومی سوسائٹی کے چیئرمین ابراہیم الجروان کی پیشگوئی کے مطابق رمضان المبارک کا آغاز 11 یا پھر 12 مارچ کو ہونے جارہاہے ۔انہوں نے اس کے ساتھ ہی یہ مزید پڑھیں

کم عمر شاگرد کے ساتھ تعلق بنانا برطانوی استانی کو واقعی مہنگا پڑگیا

 برطانیہ میں کم عمر شاگرد کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے کے الزام میں خاتون ٹیچر نوکری سے نکال دیا گیا۔  ڈیلی سٹار کے مطابق 38سالہ کینڈیس باربر نامی یہ خاتون ٹیچر برطانوی علاقے بکنگھم شر کےپرنس رسبر سکول میں پڑھاتی تھی جہاں اس نے اپنے 15سالہ شاگر کے ساتھ تعلق استوار کر لیا۔کینڈیس کی مزید پڑھیں

تعلق ختم کرنے پر لڑکی کو سابق بوائے فرینڈ نے ایسا تحفہ دے دیا کہ دیکھ کر ہی دم بخود رم گئی

 برطانیہ میں تعلق ختم کرنے پر لڑکی کو اس کے سابق بوائے فرینڈ نے ایک ایسا تحفہ دے دیا کہ لڑکی دم بخود رہ گئی۔ میل آن لائن کے مطابق ریچل نامی اس لڑکی نے اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں بتایا ہے کہ میں اپنے سابق بوائے فرینڈ کے مزید پڑھیں

چین نےایران کی جانب سے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پر اہم بیان جاری کر دیا

چین نے موجودہ صورتحال میں ایران اور پاکستان سے تحمل سے کام لینے کی اپیل کردیتفصیلات کے مطاطق چین کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے فریقین سے کشیدگی میں اضافے کا باعث بننے والے اقدامات سے گریز کا مطالبہ کیا گیا ہے۔چین کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امن و استحکام مزید پڑھیں

برطانیہ میں برفباری اور شدید سردی کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر

برطانیہ میں برفباری اور شدید سردی کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں،محکمہ موسمیات نے مزید سردی کی پیشگوئی کرتے ہوئے خبر دار کیا ہے کہ ان علاقوں میں درجہ حرارت منفی 10 سے 15 ڈگری تک گرسکتا ہے۔برفباری اور شدید سردی سے یارک شائر، اسٹیفورڈشائر، ڈربی شائر سمیت ویلز اور سکاٹ لینڈ مزید پڑھیں

وزن میں کمی کیلئے سرجری کروانے والی 35 سالہ انفلوئنسر ہلاک

وزن کم کرنے کے لیے سرجری کروانے والی 35 سالہ انفلوئنسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 35 سالہ انفلوئنسر میلا ڈی جیزز کا تعلق برازیل سے تھا اور وہ امریکی شہر بوسٹن میں رہائش پذیر تھیں۔ انفلوئنسر کے شوہر نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔میلا ڈی جیزز کو 2017 مزید پڑھیں

سعودیہ میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ کب متوقع ؟ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں اسلامی مہینے رجب المرجب کا آغاز ہو چکا ہے،ماہ رمضان المبارک کی آمد میں 2ماہ سے کم وقت رہ گیا ہے ،عرب میڈیا کے مطابق فلکی حساب سے سعودی عرب میں پہلا روزہ 11 مارچ متوقع ہے.ایمریٹس آسٹرونومی سوسائٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین ابراہیم الجروان کے مطابق سردیوں مزید پڑھیں

غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف امریکی سینیٹ میں قرارداد مسترد

امریکی سینیٹ نے غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف قرارداد مسترد کر دیامریکی سینیٹ میں قرارداد غزہ میں انسانی جانوں کے ضیاع کی تحقیقات کیلئے پیش کی گئی تھی، ایوان کے 100 میں سے 72 اراکین نے قرارداد کی مخالفت میں ووٹ دیا۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ امریکہ غزہ میں اسرائیل مزید پڑھیں

سعودی عرب میں سردی کی شدید لہر، مختلف علاقوں میں دھند چھا گئی

سعودی عرب کے شمالی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں آگئے ہیں جبکہ چند مقامات پر دھند بھی چھائی رہی۔ جزیرہ عرب میں منگل کے روز سے سردی کی لہر شروع ہوئی ہےجو آئندہ چند روز تک جاری رہے گی، رات کے وقت اور صبح سویرے سردی کی شدت میں اضافہ ہوجائے گا۔ اس دوران شمالی مزید پڑھیں

ٹرین سے کود کر ڈانس کرنے کے چکر میں مسافروں سے ٹکرانے والی لڑکی پولیس کے ہتھے چڑھ گئی 

 بھارت میں ایک ریلوے سٹیشن پر رکی ہوئی ٹرین سے کود کر ڈانس کرنے کے چکر میں مسافروں سے ٹکرانے والی لڑکی پولیس کے ہتھے چڑھ گئی، اپنی اس حرکت پر معافی مانگ لی۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق اس لڑکی کا نام سیما کانوجیا ہے۔ اس کے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی گئی ایک وائرل ویڈیو مزید پڑھیں