ایف نائن پارک میں زیادتی کیس کے ملزمان کی ہلاکت کا معاملہ مشکوک ہو گیا

15فروری کو ملزمان کی گرفتاری ہوئی،متاثرہ لڑکی نے شناخت بھی کیا مگر ٹوئٹ کیا گیا کہ ملزمان کے قریب پہنچ گئے ہیں، ملزمان نے دیگر وارداتوں سے متعلق اہم انکشافات کرنا تھے،ملزمان کو ٹرائل سے قبل ہی جعلی پولیس مقابلے میں مار دیا گیا۔ ایف نائن پارک میں زیادتی کا شکار ہونے والی لڑکی کی مزید پڑھیں

جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے انٹرویو دے کر اپنا نقصان کیا

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کے وقت کابینہ کا حصہ نہیں تھا،جلدی ایکسٹینشن نہیں دینی چاہئیے تھی۔سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی گفتگو پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے انٹرویو دے کر اپنا نقصان کیا۔انہوں نے ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کے وقت کابینہ مزید پڑھیں

حالیہ ہفتوں میں پہلی مرتبہ ایران کے متعدد شہروں میں مظاہرے

یہ مظاہرے، ایران میں مظاہرہ کرنے کے الزام میں دو افراد کو پھانسی پر لٹکا دیے جانے کے چہلم (40 روز بعد) کے موقع پر ہوئے ہیں، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ عوام کا غصہ ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔ خیال رہے کہ ایران میں حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کا حالیہ سلسلہ 16ستمبر کو ایک 22 سالہ مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ جلد ہو جائے گا

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ معاہدے سے ایک ماہ بعد 1 اعشاریہ 1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے گا،رواں سال مہنگائی 25 فیصد سے زیادہ رہنے کا تخمینہ طے ہوا ہے،وزرات خزانہ حکام اسلام آباد ( 17 فروری 2023ء) آئی ایم ایف کے ساتھ ایم ای ایف پی مسودہ حتمی مراخل میں داخل اور بنیادی معاشی اہداف پر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں چیتے کا شہریوں پر حملےکے معاملے میں نئی پیش رفت آگئی

چیتا کسی نامعلوم شخص نے گھر میں پالا ہوا تھا،ملزم نے خطرناک جانور رکھ کر شہریوں کی زندگی کو خطرے میں ڈالا،اسلام آباد پولیس نے نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اسلام آباد ( 17 فروری 2023ء) گذشتہ روز دن کے وقت ڈی ایچ اے فیز ٹو کے علاقے میں چیتا گھس آیا مزید پڑھیں

پی ایس ایل 8: نجم سیٹھی کا سٹوڈنٹس کیلئے ٹکٹ کی قیمت آدھی کرنے اعلان

یہ پیشکش ابھی صرف کراچی کے میچز کیلئے ہے ، صرف طالب علموں کو آدھی قیمت پر ٹکٹس ملیں گے ان کے ساتھ آنے والے بڑوں کو نہیں لاہور ( 17 فروری 2023ء ) پی ایس ایل 8 کے میچز کے ٹکٹس کے لیے بچوں کی دہائی پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے بڑا اعلان مزید پڑھیں

کارکردگی بہتر کرنے کیلئے انجیکشن لگوانے کا انکشاف، بھارتی ٹیم کے چیف سلیکٹر چیتن شرما کو بہت مہنگا پڑ گیا 

ممبئی( آن لائن )بھارتی ٹی وی چینل کی جانب سے کیئے جانے والے سٹنگ آپریشن نے بھارتی کرکٹ ٹیم اور کرکٹ بورڈ کو بڑی مشکل میں ڈال دیاہے ، جس میں چیف سلیکٹر نے انکشاف کیا کہ کھلاڑی ٹیم میں واپسی کو تیز کرنے اور فٹنس کیلئے انجیکشن لگواتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اس مزید پڑھیں

باکسر عامر خان نے ترکی اور شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے 10 ٹن امدادی سامان بھجوانے کا اعلان کردیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ترکی اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے 10ٹن امدادی سامان بھجوانے کا اعلان کر دیا۔ دی مرر کے مطابق عامر خان فاؤنڈیشن اور ’ون فیملی گلوبل‘ کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ امدادی سامان میں فوری ضرورت کا سامان بھجوایا جائے گا۔ سامان مزید پڑھیں

مودی کے ہندوستان میں اب شہر بھی غیرمحفوظ، غازی پور، لکھنؤ سمیت مسلم شناخت والے شہروں کے نام پھر سے تبدیل کرنے کی کوششیں

نئی دہلی ( آن لائن) بھارتی حکمران جماعت کے رکن پارلیمنٹ سنگم لال گپتا نے وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھا ہے جس میں شہروں کے مسلم نام بدل کر ہندو نام دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی میڈیا سوال اٹھا رہا ہے کہ بھارت میں انتہا مزید پڑھیں

عمران خان حملہ کیس میں ایک ملزم کی درخواست ضمانت منظور، دوسرے کی خارج

 گوجرانوالہ (آن لائن) گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان حملہ کیس میں ایک ملزم کی درخواست ضمانت منظور جبکہ دوسرے کی خارج کر دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عمران خان حملہ کیس کی گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت ہوئی۔ سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران مزید پڑھیں