ایران میں دو خواتین صحافیوں کو ایک ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا

ایران میں دو خواتین صحافیوں کو ایک ماہ کےلیے جیل بھیج دیا گیا۔ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ دونوں خواتین صحافیوں پر سازش اور منصوبہ سازی کا الزام ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق خواتین صحافیوں کے وکیل عامر رئیسیان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نگین بغیری اور ایلناز محمدی کو 3 سال قید مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن:3 سال سے صوبوں میں تعینات افسران وفاق طلب

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تین سال سے زائد عرصے سے صوبوں میں تعینات افسروں کو وفاق بلانے کی ہدایت جاری کردی اس حوالے سے سیکرٹری اسٹیبشلمنٹ ڈویژن کو مراسلہ بھی جاری کردیاگیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو ہدایت کی گئی ہے کہ صوبوں میں تین سال سے زائد تعینات گریڈ 17 سے 22 کے سیکرٹریٹ گروپ اور مزید پڑھیں

زخموں پر رضوانہ کی ٹانگوں کی کھال سے گرافٹنگ کی گئی ، پروفیسر جودت سلیم

سربراہ میڈیکل بورڈ پروفیسر جودت سلیم  کا کہنا ہے کہ کمسن رضوانہ کی حالت مزید بہتر ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق  پروفیسر جودت سلیم کا کہنا ہے کہ گرافٹنگ سے رضوانہ کے چہرے، کمر اور کندھے کے زخم بھرنے لگے ہیں،ان کا کہنا تھا کہ زخموں پر رضوانہ کی ٹانگوں کی مزید پڑھیں

مشیر کھیل پنجاب کا اولمپئن ارشد ندیم کا ورلڈ چیمپئن شپ فائنل بڑی سکرین پر دکھانے کا فیصلہ 

پنجاب حکومت نے اولمپئن ارشد ندیم کا ورلڈ چیمپئن شپ فائنل بڑی سکرین پر دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ لبرٹی گول چکر پر بڑی سکرین نصب کی جائے گی،آج رات 11بجے کے بعد ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن مزید پڑھیں

مردم شماری کے اعدادوشمار پہلے سے طے تھے، صرف دکھاوے کیلئے توسیع کی گئی، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہاہے کہ مردم شماری کے اعدادوشمار پہلے سے طے تھے، صرف دکھاوے کیلئے توسیع کی گئی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہاکہ ادارہ شماریات کے مطابق کراچی میں 38ہزار بلند عمارتیں ہیں،ادارہ شماریات کے مطابق کراچی کی 38ہزار بلند عمارتوں کی اکثریت میں مزید پڑھیں

کوئٹہ:جائیداد کے تنازع پر فائرنگ،سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کا بھتیجا قتل

کوئٹہ میں سریاب روڈ پر فائرنگ ہوئی ہے، نجی چینل دنیا نیوز کا پولیس کے حوالے سے کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعہ میں 3افراد جاں بحق ہوئے ہیں جن میں نواب اسلم رئیسانی کا بھتیجابھی شامل ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

سندھ ہائیکورٹ کا آئی جی کو بااختیار بنانے کا حکم، مقررہ مدت سے قبل ہٹانے سے روک دیا

سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی کو بااختیار بنانے کا حکم دیدیا، مقررہ مدت سے قبل ہٹانے سے بھی روک دیا۔پولیس میں سیاسی مداخلت ختم کرنے سے متعلق قانون سازی کے خلاف درخواست کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے سندھ حکومت کو مقرر مدت سے پہلے آئی جی سندھ کو ہٹانے سے روک دیا۔48صفحات مزید پڑھیں

گھوٹکی: گرین لائن ٹرین اور فرید ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئیں

کراچی آن لائن) کراچی سے راولپنڈی جانے والی گرین لائن کا انجن گھوٹکی ریلوے سٹیشن پر پٹڑی سے اتر گیا،گرین لائن اور ساتھ گزرنے والی فرید ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹرین کراچی سے راولپنڈی جا رہی تھی کہ فرید ایکسپریس کو کراس کرتے ہوئے گرین لائن ایکسپریس کا انجن مزید پڑھیں

 تحریک انصاف کے روپوش رہنما مراد سعید نے آڈیو بیان جاری کردیا 

اسلام آباد( آن لائن ) تحریک انصاف کے روپوش رہنما مراد سعید نے آڈیو بیان جاری کردیا ہے ۔ ٹوئٹر پر جاری آڈیو بیان میں مراد سعید نے کہا کہ جب دہشتگردی کی جنگ شروع ہوئی تب میری عمر 18 سال تھی، ہم بے گھر ہوئے اور ماں زندہ لاش بن گئی، جو نیشنل کرکٹ مزید پڑھیں

آصف زرداری چاہتے ہیں شہباز شریف نااہل ہو جائیں، شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

راولپنڈی (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سرابراہ شیخ رشید نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری چاہتے ہیں شہباز شریف نا اہل ہو جائیں۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عدلیہ جیتے گی کیونکہ عوام اس کے ساتھ کھڑی ہے،3 روز میں مزید پڑھیں