امریکہ میں جہاز پر لیزر لائٹ مارنے والے شخص کو 2 سال قید کی سزا سنادی گئی

واشنگٹن (آن لائن) امریکی ریاست منی سوٹا  میں ایک شخص کو  ڈیلٹا ایئر لائنز کے جیٹ پر لیزر لائٹ مارنے کے جرم میں دو سال قید کی سزا سنادی گئی۔ یہ واقعہ 2021 میں پیش آیا ، مجرم نے پائلٹ کی لینڈنگ کی کوششوں میں خلل ڈالا اور مسافروں کو ‘ناقابل یقین خطرے’ میں ڈال دیا۔ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں سابق وزیراعظم ذوا لفقارعلی بھٹو شہید کی 44 ویں برسی پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا

جدہ (محمد اکرم اسد) سعودی عرب کے مختلف شہروں میں پاکستان کے سابق وزیراعظم ذوا لفقارعلی بھٹو شہید کی 44 ویں برسی پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ مرکزی تقریب جدہ میں صدر تصور چوہدری کی صدارت میں منعقد کی گئی جس کا  اہتمام پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب کے سنئیر نائب صدر مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا، کہتی ہیں کہ معاملہ الیکشن کا نہیں، بینچ فکسنگ کا بن گیا، 3 رکنی بینچ میں متنازع ججز کو کیوں بٹھایا گیا، چیف جسٹس متنازع بن گئے، ان کو استعفیٰ دے مزید پڑھیں

“نیند کی کمی دمہ کا باعث بن سکتی ہے” نئی تحقیق میں ماہرین نے وارننگ دے دی

لاہور (آن لائن) ہماری زندگی میں صحت کے کئی مسائل ہماری نیند کی عادات، وقت اور حالات سے متاثر ہوتے ہیں۔ جینیاتی حساسیت کے مشترکہ اثرات کے پیش نظر، محققین نے ایک مطالعہ تیار کیا ہے جو بالغوں کے دمہ کے خطرے کو کم کرنے میں صحت مند نیند کے نمونوں کی اہمیت پر زور مزید پڑھیں

سراج الحق نے حقوق بلوچستان تحریک کا اعلان کردیا

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حقوق بلوچستان تحریک کا اعلان کردیا۔ جماعت اسلامی بلوچستان کی نومنتخب شوریٰ کی تقریب حلف برداری کے بعد کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے احتجاجی تحریک کے دائرہ کار کو صوبہ کے تمام شہروں، دیہاتوں، گلی کوچوں تک پھیلانے کا اعلان کیا۔ سراج الحق کا کہنا تھا مزید پڑھیں

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کتنا سستا ہوکر بند ہوا؟ خوشخبری

کراچی ( آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 1.96 روپے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 265.38 روپے کا ہو مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی بینکنگ کورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا 

اسلام آباد ( آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی بینکنگ کورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے سپیشل جج سینٹرل کو 22 فروری تک درخواست ضمانت پر فیصلے سے روک دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے طبی بنیادوں پر عمران خان کی اپیل منظور کرتے ہوئے مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ میں بکتر بند ٹرک اور بس میں تصادم، 20 افراد ہلاک، 60 زخمی

جوہانسبرگ ( آن لائن)  جنوبی افریقہ میں بکتر بند کیش ٹرک اور بس کے درمیان تصادم میں 20 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہو گئے۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق  لمپوپو صوبے کے ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ  کیش ٹرانسپورٹ  ٹرک کے کنٹرول کھو جانے اور مخالف سمت جانے والی بس سے ٹکرا مزید پڑھیں

میلبرن میں بھارتی کمیونٹی اور سکھوں کے درمیان تصادم کا خدشہ بڑھ گیا

آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں بھارتی کمیونٹی اور سکھوں کے درمیان تصادم کا خدشہ بڑھ گیا۔ میلبرن میں خالصتان کے حق میں 29 جنوری بروز اتوار کو ریفرنڈم کروایا جا رہا ہے جس کا اہتمام سکھ فار جسٹس نامی تنظیم کے پلیٹ فارم سے کیا جا رہا ہے۔ خالصتان ریفرنڈم کے حق میں لگائے گئے مزید پڑھیں